کاروبار

September 27, 2024 9:59 PM

views 38

سرکار کا کہنا ہے کہ ملک موجودہ مالی سال میں ساڑھے چھ سے سات فیصد مجموعی گھریلو پیداوار GDP حاصل کرے گا

سرکار نے کہا ہے کہ بھارت موجودہ مالی سال میں ساڑھے چھ سے سات فیصد مجموعی گھریلو پیداوار GDP حاصل کرے گا۔ وزارت خزانہ نے اگست کیلئے اپنے ماہانہ اقتصادی جائزے میں کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے کوارٹر میں تمام اہم غیر زرعی شعبوں میں پانچ فیصد سے زیادہ ترقی کی وجہ سے معیشت بہتر حال میں رہی۔ کَل جاری...

September 27, 2024 9:55 PM

views 47

سینسیکس اور نفٹی میں آج اب تک کی سب سے بلند سطح پر پہنچنے کے بعد گراوٹ آئی۔

سینسیکس اور نفٹی میں آج اب تک کی سب سے بلند سطح پر پہنچنے کے بعد گراوٹ آئی۔ سینسیکس میں آج دو سو پوائنٹس یعنی صفر اعشاریہ تین فیصد کی گراوٹ آئی اور یہ 85 ہزار 571 پر بند ہوا، جبکہ نفٹی میں 37 پوائنٹس یعنی صفر اعشاریہ ایک فیصد کی کمی ہوئی اور یہ 26 ہزار 178 پر بند ہوا۔ اُدھربھارتی روپے کی قدر میں چھ ...

September 23, 2024 9:44 PM

views 30

سینسیکس اور نفٹی اب تک کے سب سے اونچے مقام پر بند ہوئے ہیں

بھارتی شیئر بازار میں آج گھریلو Equity Index مضبوط عالمی اشاروں کے درمیان ابھی تک کی سب سے بلند ترین سطح پر بند ہوئے۔ BSE Sensex ابھی تک کی اپنی سب سے بلند ترین سطح 84 ہزار 928 پر بند ہوا جبکہ NSE نفٹی اپنی ریکارڈ بلند ترین سطح 25 ہزار 939 پر بند ہوا۔

September 23, 2024 10:19 AM

views 25

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئرمارکٹ میں 33 ہزار 691 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جبکہ قرضہ مارکٹ سے 245 کروڑ روپے نکالے۔ اِس طرح بھارت کی اثاثہ ما...

September 20, 2024 9:20 PM

views 38

سنسیکس اور نفٹی مضبوط عالمی اشاریے کے درمیان نئی اونچائی تک پہنچ گئے

عالمی سطح پر مستحکم اشاریے کے دوران آج بھارت کے شیئر بازار اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سینسیکس ایک اعشاریہ 6 فیصد یا ایک ہزار 359 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 84 ہزار 544 پر بند ہونے سے پہلے 84 ہزار 694 کی نئی بلندی تک پہنچا۔ اسی دوران نفٹی فِفٹی کے اشاریے میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ نفٹی فِفٹی، کاروب...

September 14, 2024 9:46 AM

views 43

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ اِس تبدیلی کا اطلاق آج سے ہوگیاہے۔ خزانے کی وزارت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق، خام پام، سویابین اور سورج مکھی تیل پر، 20 فیصد کسٹمزڈیوٹی لاگو کی گئی ہے۔ اِن تیلو...

September 12, 2024 9:41 PM

views 42

عالمی شیئر بازاروں میں اچھال کے تناظر میں بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

عالمی شیئر بازاروں میں مثبت رجحان کے تناظر میں بھارتی شیئر بازاروں میں آج ریکارڈ اُچھال دیکھنے میں آیا۔بامبے اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج دونوں کے اشاریے نئی بلندی پر پہنچ گئے۔ دن کے کاروبار میں Sensex آج 83 ہزار سے بھی اوپر چلا گیا جبکہ نفٹی بھی 25 ہزار 433 پر پہنچ گیا۔ کاروبار ختم ہونے ...

September 11, 2024 2:25 PM

views 32

یہ دور Silicon سفارتکاری کا ہے اور بھارت سیمی کنڈکٹر کا پاور ہاؤس بننے کیلئے سبھی اقدامات کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ یہ دور Silicon سفارتکاری کا ہے اور بھارت سیمی کنڈکٹر کا پاور ہاؤس بننے کیلئے سبھی اقدامات کرے گا۔ اُنھوں نے کہا کہ حکومت ملک میں چِپ کی تیاری میں اضافے پر توجہ مرکوز کررہی ہے تاکہ سبھی آلات میں بھارت میں تیار کردہ Chips استعمال ہوں۔ وزیراعظم نریندرمودی نے آج گریٹر نو...

September 8, 2024 9:30 PM

views 36

ستمبر کے پہلے ہفتے میں غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی اثاثہ مارکیٹس میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے لگائے

ستمبر کے پہلے ہفتے میں غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی اثاثہ مارکیٹس میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے لگائے۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئر مارکیٹ میں 10 ہزار 978 کروڑ روپئے اور قرضہ مارکیٹس میں 367 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔ اِس طرح اِس مہینے بھارت کی اثاثہ مار...

September 6, 2024 9:35 PM

views 39

سنسیکس ایک ہزار 17 اور نفٹی 50 دو سو 76 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ بند ہوئے

بھارت کے شیئر بازار کے اشاریے میں اِس ماہ ہونے والیUS Fed میٹنگ سے قبل کی غیر یقینی صورتحال کے سبب لگاتار تیسرے سیشن میں کمی آئی۔ صبح سویرے کے کاروبار میں ملکی اشاریے، کمی کے رجحان کے ساتھ کھلے۔ دن بھر یہی رجحان رہا۔ بالآخر Sensex ایک ہزار 17 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ دو چار فیصد کی کمی کے ساتھ 81 ہزار ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔