October 10, 2024 9:39 AM
41
بھارتی صنعت کی اعلیٰ شخصیت رتن ٹاٹا کا ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ صدرجمہوریہ، نائب صدرجمہوریہ اور وزیراعظم نے تعزیت کا اظہارکیا
معروف صنعت کار اور انسان دوست رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں کَل رات ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ اُن کا ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج چل رہا تھا اور اُن کی حالت نازک تھی۔ ٹاٹا سنز کے چیئرمین N Chandrasekaran نے ایک بیان میں اُن کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ جناب Chandrasekaran نے بتایاکہ رتن ٹاٹا کی نگرانی م...