کاروبار

October 8, 2024 3:27 PM October 8, 2024 3:27 PM

views 28

شیئر بازار میں آج Sensex اور نفٹی میں دوپہر کے وقت اچھال دیکھا جارہا ہے۔

شیئر بازار میں آج Sensex اور نفٹی میں دوپہر کے وقت اچھال دیکھا جارہا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 366 پوائنٹس یا صفر اعشاریہ چار فیصد اضافے کے ساتھ 81 ہزار 416 پر پہنچا، جبکہ نفٹی۔50، 131 پوائنٹس یا صفر اعشاریہ پانچ فیصد کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 927 پر پہنچا۔ x

October 7, 2024 9:53 AM October 7, 2024 9:53 AM

views 33

بھارتیہ ریزرو بینک RBI کی، مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی MPC کی تین روزہ میٹنگ آج شروع ہوگی

بھارتیہ ریزرو بینک RBI کی، مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی MPC کی تین روزہ میٹنگ آج شروع ہوگی۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ RBI، سود کی بنیادی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ RBI کیلئے، خوراک کے میدان میں افراط زر کا اندیشہ اور اقتصادی ترقی، غور و فکر کا موضوع ہے۔ حکومت نے RBI کو یہ کام سونپا ہے کہ وہ اِس ب...

October 6, 2024 9:51 PM October 6, 2024 9:51 PM

views 26

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے ستمبر کے مہینے میں بھارت کی شیئر مارکیٹس میں 57 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کا سرمایہ لگایا ہے جو پچھلے 9 ماہ کی مدت میں اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی شیئر مارکیٹس میں، ستمبر کے مہینے تک 57 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئر مارکیٹ میں 57 ہزار 724کروڑ روپئے لگائے۔ اِس طرح پچھلے 9 ماہ کی مدت میں سرمایے کی یہ آمد سب سے زیادہ رہی۔ FPIs نے ق...

October 5, 2024 10:29 AM October 5, 2024 10:29 AM

views 35

بھارت، 700 ارب امریکی ڈالر کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔

بھارت کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر کے 700 اَرب امریکی ڈالر پار کرنے کے ساتھ ہی بھارت دنیا کی چوتھی معیشت بن گیا ہے اور چین، جاپان اور سوئٹزرلینڈ کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔ 27 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران بھارت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اَرب 58 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے ساتھ اب تک کے سب س...

September 27, 2024 9:59 PM September 27, 2024 9:59 PM

views 17

سرکار کا کہنا ہے کہ ملک موجودہ مالی سال میں ساڑھے چھ سے سات فیصد مجموعی گھریلو پیداوار GDP حاصل کرے گا

سرکار نے کہا ہے کہ بھارت موجودہ مالی سال میں ساڑھے چھ سے سات فیصد مجموعی گھریلو پیداوار GDP حاصل کرے گا۔ وزارت خزانہ نے اگست کیلئے اپنے ماہانہ اقتصادی جائزے میں کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے کوارٹر میں تمام اہم غیر زرعی شعبوں میں پانچ فیصد سے زیادہ ترقی کی وجہ سے معیشت بہتر حال میں رہی۔ کَل جاری...

September 27, 2024 9:55 PM September 27, 2024 9:55 PM

views 33

سینسیکس اور نفٹی میں آج اب تک کی سب سے بلند سطح پر پہنچنے کے بعد گراوٹ آئی۔

سینسیکس اور نفٹی میں آج اب تک کی سب سے بلند سطح پر پہنچنے کے بعد گراوٹ آئی۔ سینسیکس میں آج دو سو پوائنٹس یعنی صفر اعشاریہ تین فیصد کی گراوٹ آئی اور یہ 85 ہزار 571 پر بند ہوا، جبکہ نفٹی میں 37 پوائنٹس یعنی صفر اعشاریہ ایک فیصد کی کمی ہوئی اور یہ 26 ہزار 178 پر بند ہوا۔ اُدھربھارتی روپے کی قدر میں چھ ...

September 23, 2024 9:44 PM September 23, 2024 9:44 PM

views 16

سینسیکس اور نفٹی اب تک کے سب سے اونچے مقام پر بند ہوئے ہیں

بھارتی شیئر بازار میں آج گھریلو Equity Index مضبوط عالمی اشاروں کے درمیان ابھی تک کی سب سے بلند ترین سطح پر بند ہوئے۔ BSE Sensex ابھی تک کی اپنی سب سے بلند ترین سطح 84 ہزار 928 پر بند ہوا جبکہ NSE نفٹی اپنی ریکارڈ بلند ترین سطح 25 ہزار 939 پر بند ہوا۔

September 23, 2024 10:19 AM September 23, 2024 10:19 AM

views 15

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئرمارکٹ میں 33 ہزار 691 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جبکہ قرضہ مارکٹ سے 245 کروڑ روپے نکالے۔ اِس طرح بھارت کی اثاثہ ما...

September 20, 2024 9:20 PM September 20, 2024 9:20 PM

views 21

سنسیکس اور نفٹی مضبوط عالمی اشاریے کے درمیان نئی اونچائی تک پہنچ گئے

عالمی سطح پر مستحکم اشاریے کے دوران آج بھارت کے شیئر بازار اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سینسیکس ایک اعشاریہ 6 فیصد یا ایک ہزار 359 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 84 ہزار 544 پر بند ہونے سے پہلے 84 ہزار 694 کی نئی بلندی تک پہنچا۔ اسی دوران نفٹی فِفٹی کے اشاریے میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ نفٹی فِفٹی، کاروب...

September 14, 2024 9:46 AM September 14, 2024 9:46 AM

views 27

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ اِس تبدیلی کا اطلاق آج سے ہوگیاہے۔ خزانے کی وزارت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق، خام پام، سویابین اور سورج مکھی تیل پر، 20 فیصد کسٹمزڈیوٹی لاگو کی گئی ہے۔ اِن تیلو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔