کاروبار

December 30, 2024 10:29 AM

views 28

وزیر خزانہ، نرملا سیتا رمن آج کاروباری اورصنعتی رہنماؤں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی مشاورتی میٹنگ کریں گی۔ 

وزیر خزانہ، نرملا سیتا رمن آج کاروباری اورصنعتی رہنماؤں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی مشاورتی میٹنگ کریں گی۔  میٹنگ کے دوران ملک کی اعلیٰ اقتصادی ترقی کی خاطر صرفے کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیے جانے کا امکان ہے، جو کہ مجموعی گھریلو پیداوار GDP کا سب سے  اہم جزو ہے۔x

December 30, 2024 9:45 AM

views 26

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، دسمبر میں ابھی تک، بھارت کی اثاثہ مارکٹس میں ابھی تک 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، دسمبر میں ابھی تک، بھارت کی اثاثہ مارکٹس میں ابھی تک 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs  نے، بھارت کی شیئر مارکٹس میں 16 ہزار 675کروڑ روپے اور قرضہ مارکیٹ میں 5 ہزار 352کروڑ روپے لگائے ہیں۔ اِس طرح ب...

December 19, 2024 10:33 AM

views 25

مارکیٹ ضابطہ کار  Sebi نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے جنوری 2025 تک گیہوں اور مونگ سمیت سات زرعی اشیاء میں Derivatives Trading کی معطلی میں توسیع کردی ہے۔

مارکیٹ ضابطہ کار  Sebi نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے جنوری 2025 تک گیہوں اور مونگ سمیت سات زرعی اشیاء میں Derivatives Trading کی معطلی میں توسیع کردی ہے۔ SEBI کے ذریعے Trading معطل کی جانے والی دیگر زرعی اشیا، میں دھان (غیر باسمتی)، چنا، خام پام آئل، سرسوں اور ان کے Derivatives اور سویابین اور اسکے ...

December 18, 2024 10:28 PM

views 37

موجودہ مالی برس کے دوران، براہ راست ٹیکس کی وصولیابی میں پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران تقریباً 20 فیصد کا اضافہ نظر آرہا ہے

انکم ٹیکس محکمے نے مالی برس 2024-25 کے لیے براہ راست ٹیکس کی صورت میں کل تک 19 لاکھ 21 ہزار کروڑ روپے جمع کر لیے تھے۔ مالی برس 2023-24 کی اسی مدت کے مقابلے اِس میں 20 اعشاریہ تین دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جمع شدہ رقم میں نو لاکھ 24 ہزار کروڑ روپے کا کارپوریٹ ٹیکس اور نو لاکھ 53 ہزار کروڑ روپے کا نان ...

December 16, 2024 10:36 AM

views 19

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس ماہ کے، شروع کے دو ہفتوں میں بھارتی اثاثہ مارکیٹ میں تقریباً 28 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔

      غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس ماہ کے، شروع کے دو ہفتوں میں بھارتی اثاثہ مارکیٹ میں تقریباً 28 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے بھارت کی شیئر مارکیٹ میں 22 ہزار 766 کروڑ روپئے اور قرضہ مارکیٹ میں چار ہزار 814 کروڑ روپئے لگائے ہیں۔ ی...

December 15, 2024 9:43 PM

views 28

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس ماہ کے، شروع کے دو ہفتوں میں بھارتی اثاثہ مارکیٹ میں تقریباً 28 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس ماہ کے، شروع کے دو ہفتوں میں بھارتی اثاثہ مارکیٹ میں تقریباً 28 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے بھارت کی شیئر مارکیٹ میں 22 ہزار 766 کروڑ روپئے اور قرضہ مارکیٹ میں چار ہزار 814 کروڑ روپئے لگائے ہیں۔ یہ سرما...

December 13, 2024 9:33 AM

views 20

رواں مالی سال کے دوران، نومبر میں بھارت کی خردہ افراطِ زر کم ہو کر 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد ہوگئی، جو اکتوبر کے مہینے میں 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی۔

          رواں مالی سال کے دوران، نومبر میں بھارت کی خردہ افراطِ زر کم ہو کر 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد ہوگئی، جو اکتوبر کے مہینے میں 6 اعشاریہ 2 فیصد تھی۔ اعداد وشمار اور پروگراموں پر عملدرآمد کی وزارت کی طرف سے جاری ڈیٹا کے مطابق دیہی علاقوں میں افراطِ زر 5 اعشاریہ نو پانچ فیصد رہی جبکہ شہری علاقوں می...

December 12, 2024 9:48 AM

views 25

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہاہے کہ بھارت کے بینکنگ سیکٹر، خاص طور پر سرکاری سیکٹر کے بینکوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں قابل ذکر تبدیلی کا مشاہدہ کیا ہے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہاہے کہ بھارت کے بینکنگ سیکٹر، خاص طور پر سرکاری سیکٹر کے بینکوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں قابل ذکر تبدیلی کا مشاہدہ کیا ہے۔ انہوں نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کو اُن کے اُس بیان کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا، جس میں انہوں نے کہا کہ سرکاری سیکٹر کے بینکوں ک...

December 11, 2024 10:13 PM

views 26

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے زور دے کر کہا ہے کہ دنیا بھر کی سرکاروں اور صنعتوں کو عالمی امن بحال کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے زور دے کر کہا ہے کہ دنیا بھر کی سرکاروں اور صنعتوں کو عالمی امن بحال کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آج نئی دلّی میں CII کے عالمی اقتصادی پالیسی فورم کے مکمل افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اس دہائی میں عالمی ترجیح معمول کے حالات کو بحال ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔