January 20, 2025 9:26 PM
21
عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ سوئٹزر لینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوئی۔ WEF کے صدر Borge Brende نے بھارت کیلئے 7 سے 8 فیصد کی GDP کی شرح ترقی کی پیشگوئی کی ہے
عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55ویں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوئی۔ اِس پانچ روزہ میٹنگ میں اِس بات پر غور کیا جائے گا کہ ترقی کا از سر نو آغاز کس طرح کیا جائے۔ نئی ٹیکنالوجیز کو کیسے مزید فروغ دیا جائے اور سماجی واقتصادی مزاحمت کو کیسے مضبوط کیا جائے۔ اِس عالمی میٹنگ میں 130 ملکو...