کاروبار

January 16, 2025 9:55 PM January 16, 2025 9:55 PM

views 16

کامرس کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی الیکٹرونکس برآمدات، دسمبر 2024 میں 35 اعشاریہ ایک ایک فیصد سے بڑھ کر دو سال کی بلند ترین سطح 3 اعشاریہ پانچ-آٹھ ارب ڈالر ہوگئی ہے

کامرس کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی الیکٹرونکس برآمدات، دسمبر 2024 میں 35 اعشاریہ ایک ایک فیصد سے بڑھ کر دو سال کی بلند ترین سطح 3 اعشاریہ پانچ-آٹھ ارب ڈالر ہوگئی ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں بھارت کی الیکٹرونکس برآمدات کا حجم، 2 اعشاریہ چھ-پانچ ارب ڈالرس تھا۔ بھارت کی الیکٹرونک...

January 13, 2025 9:42 PM January 13, 2025 9:42 PM

views 20

بھارتی خوردہ افراطِ زر موجودہ مالی سال کے 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد سے کم ہوکر دسمبر میں پانچ اعشاریہ دو-دو فیصد ہوگیا جو گذشتہ چار ماہ میں سب سے کم ہے

بھارتی خوردہ افراطِ زر موجودہ مالی سال کے 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد سے کم ہوکر دسمبر میں پانچ اعشاریہ دو-دو فیصد ہوگیا جو گذشتہ چار ماہ میں سب سے کم ہے۔ ایسا اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں کمی آنے کے سبب ہوا ہے۔ اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ذریعے جاری ڈیٹا کے مطابق دیہی علاقوں میں افراطِ زر...

January 10, 2025 9:45 PM January 10, 2025 9:45 PM

views 16

بھارت کی صنعتی پیداوار نومبر میں پچھلے چھ مہینے میں سب سے زیادہ پانچ اعشاریہ دو فیصد درج کی گئی جو اکتوبر کی تین اعشاریہ پانچ فیصد کے مقابلے زیادہ ہے

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار، IIP، نومبر کے مہینے میں بڑھ کر گزشتہ 6 مہینے کی بلند ترین شرح 5 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی ہے۔ بھارت کی صنعتی پیداوار کی شرح اکتوبر کے مہینے میں ساڑھے تین فیصد درج کی گئی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق ص...

January 7, 2025 9:28 PM January 7, 2025 9:28 PM

views 12

حکومت نے موجودہ مالی برس کیلئے بھارت کی GDP کے چھ اعشاریہ چار فیصد کی شرح نمو کا اندازہ ظاہر کیا ہے

مالی برس 2024-25 کیلئے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے بارے میں اندازہ کیا گیا ہے کہ یہ چھ اعشاریہ چار فیصد ہوگی۔ اعداد وشمار اور پروگرام پر عمل آوری کی وزارت کے اعداد وشمار کے قومی دفتر کی جانب سے آج جاری موجودہ مالی برس کیلئے سالانہ GDP کے پیشرفت کے پہلے اندازے کے مطابق Nominal جی ڈی پی میں ...

January 2, 2025 9:50 PM January 2, 2025 9:50 PM

views 19

دسمبر میں UPI کے ذریعے 16 ارب پچاس کروڑ سے زیادہ رقوم کا لین دین کیا گیا۔ یہ رقوم 23 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ تھیں

بھارت کی ادائیگیوں سے متعلق قومی کارپوریشن NPCI نے کہا ہے کہ پچھلے برس صرف دسمبر ہی میں UPI سے تقریباً 16 اعشاریہ سات-تین بلین مالی لین دین ہوئے ہیں۔ میں UPI سے تقریباً 23 اعشاریہ دو-پانچ لاکھ کروڑ روپے کا لین دین ہوا ہے۔ NPCI نے کہا کہ لین دین کی تعداد کے اعتبار سے سال بہ سال اضافہ 39 فیصد درج کیا ...

January 2, 2025 9:43 PM January 2, 2025 9:43 PM

views 11

مرکزی وزیر خزانہ سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2025-26 کے سلسلے میں، مالی شعبے اور اثاثہ مارکیٹس کے فریقوں کے ساتھ، بجٹ سے پہلے کے ساتویں دور کے صلاح مشورے کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ مرکزی بجٹ 2025-26 کے سلسلے میں، مالی شعبے اور اثاثہ مارکیٹس کے فریقوں کے ساتھ، بجٹ سے پہلے کے ساتویں دور کے صلاح مشورے کی صدارت کی۔ میٹنگ میں خزانے کے مرکزی سکریٹری، DIPAM کے سکریٹری، اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری اور اعلیٰ اقتصادی مشیر نے شرکت ک...

January 2, 2025 10:41 AM January 2, 2025 10:41 AM

views 10

دسمبر کے دوران اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات سات لاکھ کروڑ روپے رہی، جو دسمبر 2023 کے مقابلے سات اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔

دسمبر کے دوران اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات سات لاکھ کروڑ روپے رہی، جو دسمبر 2023 کے مقابلے سات اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر 2023 میں جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ چھ چار لاکھ کروڑ روپے رہی تھی۔ گذشتہ ماہ دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 32 ہزار 836 کروڑ ر...

January 1, 2025 10:02 AM January 1, 2025 10:02 AM

views 15

وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ اِس مالی سال کے شروع کے 8 مہینوں کے دوران بھارت کا مالی خسارہ، نومبر میں 8 اعشاریہ چار سات لاکھ کروڑ روپے رہا، جو سالانہ تخمینوں کا 52 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ اِس مالی سال کے شروع کے 8 مہینوں کے دوران بھارت کا مالی خسارہ، نومبر میں 8 اعشاریہ چار سات لاکھ کروڑ روپے رہا، جو سالانہ تخمینوں کا 52 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔ اپریل سے نومبر تک کی مدّت میں وصول کی گئی رقم 18 اعشاریہ نو چار لاکھ کروڑ روپے جبکہ مجموعی اخراجات 2...

December 30, 2024 10:29 AM December 30, 2024 10:29 AM

views 15

وزیر خزانہ، نرملا سیتا رمن آج کاروباری اورصنعتی رہنماؤں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی مشاورتی میٹنگ کریں گی۔ 

وزیر خزانہ، نرملا سیتا رمن آج کاروباری اورصنعتی رہنماؤں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی مشاورتی میٹنگ کریں گی۔  میٹنگ کے دوران ملک کی اعلیٰ اقتصادی ترقی کی خاطر صرفے کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیے جانے کا امکان ہے، جو کہ مجموعی گھریلو پیداوار GDP کا سب سے  اہم جزو ہے۔x

December 30, 2024 9:45 AM December 30, 2024 9:45 AM

views 22

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، دسمبر میں ابھی تک، بھارت کی اثاثہ مارکٹس میں ابھی تک 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، دسمبر میں ابھی تک، بھارت کی اثاثہ مارکٹس میں ابھی تک 22 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs  نے، بھارت کی شیئر مارکٹس میں 16 ہزار 675کروڑ روپے اور قرضہ مارکیٹ میں 5 ہزار 352کروڑ روپے لگائے ہیں۔ اِس طرح ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔