کاروبار

February 14, 2025 9:42 PM February 14, 2025 9:42 PM

views 14

کامرس اور صنعت کی وزارت کی طرف سے آج جاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت کی تھوک قیمتوں کے انڈیکس WPI پر مبنی افراطِ زر جنوری 2025 میں کم ہوکر دو اعشاریہ تین ایک فیصد ہوگئی ہے، جو دسمبر 2024 میں دو اعشاریہ تین سات فیصد تھی

کامرس اور صنعت کی وزارت کی طرف سے آج جاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت کی تھوک قیمتوں کے انڈیکس WPI پر مبنی افراطِ زر جنوری 2025 میں کم ہوکر دو اعشاریہ تین ایک فیصد ہوگئی ہے، جو دسمبر 2024 میں دو اعشاریہ تین سات فیصد تھی۔ تھوک قیمت کے اشاریے میں بنیادی اشیا کی سالانہ شرح، جنوری میں گھٹ کر چار اَعشاریہ...

February 10, 2025 3:00 PM February 10, 2025 3:00 PM

views 9

اس مالی سال میں پہلی مرتبہ بھارت میں Iphone کی برآمدات ایک لاکھ کروڑروپے مالیت کی ہوگئی ہے

اس مالی سال میں پہلی مرتبہ بھارت میں Iphone کی برآمدات ایک لاکھ کروڑروپے مالیت کی ہوگئی ہے۔ انگریزی کے ایک روزنامے کا ایک مضمون شیئر کرتےہوئے الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس حصولیابی کا سہرا، سرکار کی پیداوار سے منسلک ترغیبات پر مبنی اسکیم کو دیا۔انہوں نے کہا کہ آئن...

February 7, 2025 9:48 PM February 7, 2025 9:48 PM

views 14

بھارتی ریزرو بینک نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹ کی کمی کرکے اِسے چھ اعشاریہ دو پانچ فیصد کردیا ہے۔ اس نے 2025-26 میں GDP کے چھ اعشاریہ سات فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے۔

تقریباً پانچ سال کے بعد بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے، پالیسی ریپو ریٹ میں پچیس basis پوائنٹس کی کمی کرکے اِسے 6 اعشاریہ 5 فیصد سے 6 اعشاریہ دو -پانچ فیصد کر دیا ہے۔ گورنر سنجے ملہوترا نے MPC کی تین روزہ میٹنگ کے بعد آج ممبئی میں یہ اعلان کیا۔ پچھلی بار مئی 2020 میں شرح میں کمی کی گئی تھی۔ انہوں نے یہ ب...

February 7, 2025 9:35 PM February 7, 2025 9:35 PM

views 11

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے 30 شیئروں والے اشاریے، سینسیکس میں 198 پوائنٹ یعنی صفر اعشاریہ دو-پانچ فیصد کی گراوٹ آئی اور یہ 77 ہزار 860 پر بند ہوا

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے 30 شیئروں والے اشاریے، سینسیکس میں 198 پوائنٹ یعنی صفر اعشاریہ دو-پانچ فیصد کی گراوٹ آئی اور یہ 77 ہزار 860 پر بند ہوا۔ اِسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی 50 میں 43 پوائنٹ یعنی صفر اعشاریہ ایک- آٹھ فیصد کی کمی آئی اور یہ 23 ہزار 560 پر چلا گیا۔

February 2, 2025 3:15 PM February 2, 2025 3:15 PM

views 12

جنوری کے مہینے میں جی ایس ٹی کی وصولیابی ایک لاکھ 95 ہزار کروڑ روپے رہی، جو پچھلے سال کے اِسی مہینے کے مقابلے 12 اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے

جنوری کے مہینے میں سامان اور خدمات سے متعلق ٹیکس GST کی مد میں ایک لاکھ 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی وصولیابی کی گئی۔ اِس طرح جنوری 2024 کے مقابلے اس سال 12 اعشاریہ تین فیصد زیادہ جی ایس ٹی وصول کیاگیا۔ اِس سال جنوری کے مہینے میں مرکزی جی ایس ٹی کی وصولیابی 36ہزار 77کروڑ روپے رہی، جبکہ ریاستی جی ای...

February 2, 2025 9:58 AM February 2, 2025 9:58 AM

views 10

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2025-26، کے لیے مختلف شعبوں کی جانب سے نہایت مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2025-26، کے لیے مختلف شعبوں کی جانب سے نہایت مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔ کاروباری افراد، صنعت کے ماہرین، ماہرین اقتصادیات اور عام لوگ متوسط طبقے کو ٹیکس میں راحت دینے، اختراع کو فروغ دینے اور ہنرمندی کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی تجاویز...

January 30, 2025 9:49 PM January 30, 2025 9:49 PM

views 14

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کَل صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے شروع ہوگا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، اقتصادی سروے پیش کریں گی

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہوگا۔ بجٹ اجلاس کا آغاز پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب کے ساتھ ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد جب راجیہ سبھا اور لوک سبھا، دونوں مختصر وقفے کے لئے یکجا ہوں گے، تب مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اقتصادی سروے پیش کریں گی۔...

January 21, 2025 9:29 PM January 21, 2025 9:29 PM

views 11

سینسیکس میں 1200 پوائنٹس کی گراوٹ آئی ہے، نفٹی میں 300 سے زیادہ پوائنٹ کی کمی آئی

عالمی اور گھریلو عوامل کے سبب کم قیمت پر خرید و فروخت سے گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ آئی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کیلئے محصول کے احکامات، تیسری سہ ماہی میں کم منافع اور غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی جانب سے مستقل فروخت کا بازاروں پر اثر رہا۔ 30 حصص والا بامبے اسٹاک ایکسچینج کا ا...

January 20, 2025 9:26 PM January 20, 2025 9:26 PM

views 14

عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ سوئٹزر لینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوئی۔ WEF کے صدر Borge Brende نے بھارت کیلئے 7 سے 8 فیصد کی GDP کی شرح ترقی کی پیشگوئی کی ہے

عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55ویں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوئی۔ اِس پانچ روزہ میٹنگ میں اِس بات پر غور کیا جائے گا کہ ترقی کا از سر نو آغاز کس طرح کیا جائے۔ نئی ٹیکنالوجیز کو کیسے مزید فروغ دیا جائے اور سماجی واقتصادی مزاحمت کو کیسے مضبوط کیا جائے۔ اِس عالمی میٹنگ میں 130 ملکو...

January 18, 2025 9:35 PM January 18, 2025 9:35 PM

views 17

عالمی بینک نے بھارت کیلئے چھ اعشاریہ سات فیصد کی ترقی کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ اگلے دو مالی برسوں میں ملک، سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ بڑھنے والی بڑی معیشت کا درجہ برقرار رکھے گا

عالمی بینک نے بھارت کیلئے چھ اعشاریہ سات فیصد کی ترقی کا اندازہ ظاہر کیا ہے، جو دو اعشاریہ سات فیصد کی عالمی ترقی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کی عالمگیر اقتصادی امکانات GEP کے جنوری 2025 کے ایڈیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت، عالمی اقتصادی منظر نامے پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔