کاروبار

April 13, 2025 9:43 AM

views 32

بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10.8 ارب امریکی ڈالر کے اضافے کے ساتھ 676.26 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ہوگئے ہیں۔

بھارت کے غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر 4 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.8 ارب ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 676.26 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ بھارتیہ ریزرو بینک کے ذریعے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار ضمیمے کے مطابق پچھلے ہفتے کے دوران غیر ملکی کرنسی اثاثے جو ذخائر کا اہم جزو ہیں۔ یہ 9.07 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 574 ارب ...

April 13, 2025 9:41 AM

views 30

امریکہ نے تازہ ترین محصولات سے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو تازہ ترین محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کسٹمز اور سرحدی حفاظت سے متعلق نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعے بیشتر ممالک پر عائدکردہ 10 فیصد محصول ہے۔ سمارٹ فونز اور کمپوٹرز کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ چین سے درآ...

April 11, 2025 10:13 PM

views 27

بھارتی ریزرو بینک کے مطابق بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ چار اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں    10 اعشاریہ آٹھ بلین ڈالر کے اضافے کے ساتھ 676 اعشاریہ دو بلین ڈالر ہو گیا ہے

بھارتی ریزرو بینک کے مطابق بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر چار اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں    10 اعشاریہ آٹھ بلین ڈالر کے اضافے کے ساتھ 676 اعشاریہ دو بلین ڈالر ہوگئے۔ غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، نو اعشاریہ صفر سات بلین ڈالر کے اضافے کے ساتھ 574 بلین ڈالر ہوگئے ہیں، جبکہ سونے کے ذخائر میں ایک...

April 11, 2025 9:51 PM

views 23

سنسیکس میں ایک ہزار 300 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ نفٹی-ففٹی میں بھی 400 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

امریکہ کی طرف سے جوابی کارروائی کے طور پر عائد محصولات پر عارضی روک کے درمیان آج بھارتی حصص اشاریے اضافے کے ساتھ بند ہوئے۔ BSE سینسکس میں ایک ہزار 310 پوائنٹس یا ایک اعشاریہ سات سات فیصد کا اضافہ ہوکر 75 ہزار 157 پر بند ہوا۔ NSE نفٹی۔ 50 میں بھی 429 پوائنٹس یا ایک اعشاریہ نو دو فیصد کا اضافہ ہوکر 22...

April 10, 2025 2:43 PM

views 22

مالی سال25-2024میں بھارت سے اشیاء اور خدمات کی برآمدات 8 کھرب 20 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئیں

عالمی منڈیوں میں اقتصادی غیریقینی کی کیفیت کے باوجود مالی سال 2024-25 کے دوران بھارت سے اشیاء اور خدمات کی برآمدات 8 کھرب 20 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئیں۔ کامرس کی وزارت نے کہا ہے کہ اس سے سابقہ مالی سال کے مقابلے چھ فیصد اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ سابقہ مالی سال میں یہ برآمدات سات کھرب 78 ار...

April 9, 2025 2:34 PM

views 19

امریکہ کی جانب سے چین سے ہونے والی درآمدات پر 104 فیصد کا زبردست محصول عائد کرنے میں ایشیائی شیئر بازاروں میں آج پھر گراوٹ دیکھنے میں آئی

امریکہ کی جانب سے چین سے ہونے والی درآمدات پر 104 فیصد کا زبردست محصول عائد کرنے سمیت جوابی محصولات نافذ کرنے کے تناظر میں ایشیائی شیئر بازاروں میں آج پھر گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ جاپان کا Nikkei اشاریہ 225 پوائنٹ یعنی چار فیصد نیچے آگیا جبکہ جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے شیئر بازاروں میں ...

March 28, 2025 10:18 PM

views 13

ریزرو بینک نے بینکوں کو پہلی مئی سے اے ٹی ایم سے نقد رقم نکالنے پر چارجز میں دو روپے کا اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے

ریزرو بینک نے بینکوں کو پہلی مئی سے ATM سے نقد رقم نکالنے پر چارجز میں دو روپے کا اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح ہر مہینے مفت استعمال کی حد سے زیادہ ہونے پر 23 روپے کی فیس لی جائے گی۔ صارفین کو اپنے بینک کے ATM سے ہر مہینے پانچ مرتبہ بغیر کسی چارج کے رقم نکالنے اجازت ہے، جبکہ میٹرو مراکز میں د...

March 28, 2025 10:16 PM

views 19

بھارت کے غیرملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں اِس مہینے کی 21 تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ساڑھے چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوا

بھارت کے غیرملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں اِس مہینے کی 21 تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ساڑھے چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 658 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جاری کئے گئے ہفتے وار اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران سونے کے ذخائر میں دو ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضا...

March 27, 2025 10:09 AM

views 20

کوئلے کی وزارت آج نئی دلّی میں تجارتی کوئلہ کانوں کی بارہویں قسط کی نیلامی کا آغاز کرے گی۔

کوئلے کی وزارت آج نئی دلّی میں تجارتی کوئلہ کانوں کی بارہویں قسط کی نیلامی کا آغاز کرے گی۔ پیش کردہ کانوں میں سے 13 مکمل طور پر دریافت شدہ، جبکہ 12 جزوی طور پر دریافت شدہ ہیں، جو فوری اور مستقبل کی ترقی کے لیے مواقع فراہم کر رہی ہیں۔ 12 ویں قسط کی تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا مقصد گھریلو اور بین ...

March 18, 2025 9:43 PM

views 19

شیئر بازار میں آج تقریباً ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ Sensex ایک ہزار 131 پوائنٹ جبکہ نفٹی 22 ہزار 800 تک پہنچ گئے

بھارتی گھریلو اشاریے آج مثبت رجحان کے ساتھ بند ہوئے اور سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ درج کیا گیا۔ سینسیکس، ایک ہزار 131 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 75 ہزار تک پہنچ گیا۔ وہیں نفٹی بھی 22 ہزار 800 سے زیادہ پر بند ہوا۔سینسیکس میں یہ ایک اعشاریہ پانچ تین فیصد کا اضافہ ہے، جس کے بعد وہ 75 ہزار 301 تک جا پہنچ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔