January 7, 2025 9:28 PM
حکومت نے موجودہ مالی برس کیلئے بھارت کی GDP کے چھ اعشاریہ چار فیصد کی شرح نمو کا اندازہ ظاہر کیا ہے
مالی برس 2024-25 کیلئے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے بارے میں اندازہ کیا گیا ہے کہ یہ چھ اعشاریہ چار فیصد ہوگی۔ اعداد وشمار اور پروگرام پر عمل آوری کی وزارت کے اعدا...