کاروبار

January 8, 2026 9:52 PM

views 7

اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل چوتھے دن گراوٹ کا رجحان رہا۔ BSE سینسیکس 740 پوائنٹ جبکہ نفٹی 264 پوائنٹ کم ہوکر بند ہوا

گھریلو بازار میں منفی رجحان لگاتار چوتھے دن بھی جاری رہا اور گھریلو اشاریے سینسیکس اور نفٹی، دونوں نے ایک فیصد گراوٹ کے ساتھ بند ہوکر مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سینسیکس، 780 پوائنٹس گر کر 84 ہزار 181 پر، جبکہ نفٹی، 264 پوائنٹس کی گراوٹ کے بعد 25 ہزار 877 پر بند ہوا۔ دونوں اشاریے کمزور رجحان پر...

January 8, 2026 2:39 PM

views 11

بھارت کی اقتصادی ترقی، اعداد وشمار کے قومی دفتر NSO کے پہلے پیشگی تخمینے سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

بھارت کی اقتصادی ترقی، اعداد وشمار کے قومی دفتر NSO کے پہلے پیشگی تخمینے سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اس کی وجہ پچھلے سال ستمبر سے بہتر اقتصادی اعداد وشمار اور مثبت پالیسی ہے۔ Morgan Stanley نے مالی سال 2026 کیلئے    مجموعی گھریلو پیداوار کی شرح ترقی 7 اعشاریہ چھ فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے، جو کہ NS...

January 5, 2026 9:37 AM

views 22

2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک انتہائی اہم سال رہا۔

2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک انتہائی اہم سال رہا۔ اس سال پالیسیوں کے نفاذ سے ترقی میں پیش رفت ہوئی۔ آج اس خصوصی سیریز بعنوان ’اصلاحات کا سال‘ میں، ہمارے نامہ نگار نے 2025 میں ملک میں توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت پر یہ رپورٹ مرتب کی ہے۔ 2025 بھارت کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم سال رہا۔...

January 4, 2026 9:42 AM

views 19

سال 2025 بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک شاندار باب کے طور پر ثابت ہوا ہے۔

سال 2025 بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک شاندار باب کے طور پر ثابت ہوا ہے۔ سال 2025 میں جو پالیسیاں بنائی گئیں اُن سے ملک میں ترقی ہوئی اور اس کا ایک مثبت اثر پڑا۔ آج اس خصوصی سیریز اصلاحات کا سال میں ہم کچھ ایسے واقعات پیش کریں گے جہاں دنیا نے 2025 میں ایک مضبوط لیڈر کی حیثیت سے وزیراعظم نریندر مودی ک...

January 3, 2026 10:01 AM

views 13

سال 2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں نے عملی طور پر پیشرفت کی شکل اختیار کی اور ارادے حقیقی اثرات میں تبدیل ہوئے۔

سال 2025 بھارت کے ترقیاتی سفر میں ایک اہم سال رہا ہے۔ اس سال پالیسیوں نے عملی طور پر پیشرفت کی شکل اختیار کی اور ارادے حقیقی اثرات میں تبدیل ہوئے۔ آج اس خصوصی سیریز ’اصلاحات کے سال‘ میں ہم آپ کو 2025 کے دوران مالیاتی شعبے میں بھارت کی پیشرفت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ 2025 میں مساوات، اختراع، ٹیکنالوجی اور...

January 2, 2026 10:07 AM

views 12

مالی خدمات کے محکمے نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ برآمدات، بدستور بھارتی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جس سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی آمد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

مالی خدمات کے محکمے نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ برآمدات، بدستور بھارتی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جس سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی آمد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات سے وابستہ شعبوں میں ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ افراد براہِ راست یا بالواسطہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ MSME ادارے ملک کی مجموعی بر...

January 1, 2026 10:03 PM

views 10

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ دسمبر 2024 کے مہینے میں GST کی مجموعی وصولیابی ایک لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے ہوئی تھی۔ پچھلے مہینے دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 34 ہزار 289 کروڑ روپے، ج...

December 29, 2025 9:26 PM

views 23

ملک میں مینوفیکچرنگ کے شعبے میں زبردست فروغ کے سبب نومبر میں صنعتی پیداوار میں6 اعشاریہ7 فیصد کی ترقی درج کی گئی ہے

صنعتی پیداوار کے اشاریے IIP کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی سالانہ بنیاد پر اِس برس نومبر میں 25 مہینے میں سب سے زیادہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 7 فیصد ہوگئی۔ IIP نے مضبوط واپسی کی ہے، اکتوبر میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کی اوپر کی جانب بڑھتی ہوئی نظرثانی شدہ شرح سے کہیں زیاد...

December 27, 2025 10:17 AM

views 19

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی ہوئی اور اُس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ ”اصلاحات کے سال“ کے عنوان سے اِس خصوصی سیریز میں آج ہماری نامہ نگار نے، 2025 میں ٹیکس کے شعبے میں بھارت کی ترقی سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ بھارت میں ٹیکس کی تاریخ سے، مملکت...

December 22, 2025 9:42 PM

views 16

آٹھ سرکردہ صنعتوں کے مشترکہ اشاریے میں اِس سال نومبر میں، گذشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں، ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے

آٹھ سرکردہ صنعتوں کے مشترکہ اشاریے میں اِس سال نومبر میں، گذشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں، ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے کہا کہ سیمنٹ، فولاد، فرٹیلائیزر اور کوئلے کی پیداوار میں نومبر میں مثبت پیشرفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اس سال نومبر میں، پچھلے سال...