December 29, 2025 9:30 PM

views 15

سپریم کورٹ نے آج دلّی ہائی کورٹ کے اُس حکم پر روک لگادی ہے، جس کے تحت اُنّائو آبروریزی کیس میں اترپردیش کے سابق MLA کُلدیپ سنگھ سینگر کی عمرقید کی سزا کو معطل کئے جانے کی اجازت اور انھیں ضمانت دی گئی تھی

سپریم کورٹ نے آج دلّی ہائی کورٹ کے اُس حکم پر روک لگادی ہے، جس کے تحت اُنّائو آبروریزی کیس میں اترپردیش کے سابق MLA کُلدیپ سنگھ سینگر کی عمرقید کی سزا کو معطل کئے جانے کی اجازت اور انھیں ضمانت دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے سابق MLA کُلدیپ سنگھ سینگر کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اُن سے CBI کی اپیل پر جوا...

December 29, 2025 9:32 PM

views 17

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، خودکار نظام، بایو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل روابط انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کی نئے سرے سے تشکیلِ نو کررہے ہیں

نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، خودکار نظام، بایو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل روابط انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کی نئے سرے سے تشکیلِ نو کررہے ہیں۔ لہٰذا تعلیم یافتہ افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کا، جوش و خروش اور اخلاقی احتیاط کے ساتھ استعمال کریں۔ نائب صدر نے پڈوچیری ی...

December 29, 2025 9:27 PM

views 15

بھارت مصنوعی ذہانت کے اثرات سے متعلق ایک سمٹ اگلے برس فروری میں نئی دلّی میں منعقد کرے گا

بھارت مصنوعی ذہانت کے اثرات سے متعلق ایک سمٹ اگلے برس فروری میں نئی دلّی میں منعقد کرے گا۔ The India AI Impact Summit پندرہ فروری کو شروع ہوگا اور 20 تاریخ کو ختم ہوگا۔ اِس سمٹ کے بارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت میں سکریٹری ایس کرشنن نے بتایا کہ...

December 29, 2025 9:26 PM

views 30

ملک میں مینوفیکچرنگ کے شعبے میں زبردست فروغ کے سبب نومبر میں صنعتی پیداوار میں6 اعشاریہ7 فیصد کی ترقی درج کی گئی ہے

صنعتی پیداوار کے اشاریے IIP کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی سالانہ بنیاد پر اِس برس نومبر میں 25 مہینے میں سب سے زیادہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 7 فیصد ہوگئی۔ IIP نے مضبوط واپسی کی ہے، اکتوبر میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کی اوپر کی جانب بڑھتی ہوئی نظرثانی شدہ شرح سے کہیں زیاد...

December 29, 2025 9:24 PM

views 15

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے دو دن تک دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش اور پنجاب میں گہرے کہرے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے دو دن تک دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش اور پنجاب میں گہرے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ کل تک جموں، کشمیر، لداخ، گلگت، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش میں بھی گہرے کہرے کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کَل اتراکھنڈ کے کچھ حصوں، بہار، ...

December 29, 2025 9:23 PM

views 15

نشانے بازی نیرو ڈھانڈا نے نئی دلّی میں جاری قومی چمپئن شپ میں خواتین ٹریپ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

نشانے بازی میں ایشیائی چمپئن شپ کی گولڈ میڈلسٹ نیرو ڈھانڈا نے ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں منعقدہ 68ویں قومی نشانے بازی چمپئن شپ میں آج شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین ٹریپ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔25 سالہ نشانے باز نے قزاخستان میں منعقد براعظمی مقابلے میں فائنل میں41 نشانوں کے ساتھ...

December 29, 2025 2:34 PM

views 11

سپریم کورٹ نے اراولی پہاڑی سلسلے کی نئی تشریح کے تعلق سے اپنے حکم پر روک لگادی ہے اور ماہرین کے پینل کی رپورٹ طلب کی ہے

سپریم کورٹ نے اراولی پہاڑی سلسلے کی نئی تشریح کے تعلق سے اپنے حکم پر فی الحال روک لگادی ہے۔ عدالت نے آج اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پہلے منظور کی گئی تشریح کے تعلق سے کچھ وضاحتیں ضروری ہیں۔ عدالت کی بینچ نے ماہرین کی ایک نئی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا حکم دیا ہے، جو اراولی پہاڑی سلسلے کی تشریح کے لحاظ سے...

December 29, 2025 2:34 PM

views 13

عدالت عالیہ نے اُنّاؤ آبروریزی کیس میں سینگر کی عمرقید کی سزا معطل کرنے سے متعلق دلّی ہائی کورٹ کے حکم پر اِسٹے دے دیا ہے

سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے اُس حکم پر روک لگادی ہے، جس کے تحت 2017 کے اُنّاؤ آبروریزی کیس میں BJP سے نکالے گئے لیڈر کُلدیپ سنگھ سینگر کی عمرقید کی سزا کو معطل کیا گیا تھا۔ اس طرح وہ جیل میں ہی رہیں گے۔ جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی ایک بینچ نے کُلدیپ سنگھ سینگر کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اُن...

December 29, 2025 2:33 PM

views 17

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے کہا ہے کہ وِکست بھارت – جی رام جی ایکٹ سے گزشتہ 7 سال کی اوسط مختص رقم کے مقابلے بیشتر ریاستوں کو 17 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ حاصل ہوں گے

امید ہے کہ وِکست بھارت - روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین یعنی وِکست بھارت - جی رام جی ایکٹ سے کزشتہ 7 سال کی اوسط مختص رقم کے مقابلے بیشتر ریاستوں کو 17 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ حاصل ہوں گے۔ مذکورہ ایکٹ نے 21 سال پُرانے مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ 2005 کی جگہ لی ہے۔ اسٹیٹ بینک...

December 29, 2025 2:32 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمشیدپور میں Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جھارکھنڈ کے مشرقی Singhbhum ضلع میں جمشیدپور کے Karandih علاقے میں سنتھالی زبان کے Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اِس پروگرام کے دوران صدر جمہوریہ نے Jaherthan میں Ol Chiki رسم الخط کے بانی پنڈت رگھوناتھ مرمو کو خراج عقیدت پیش کیا۔