December 10, 2025 2:31 PM
15
دیپاولی کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ملک نے عالمی سطح پر اِسے تسلیم کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے
بھارت میں سب سے زیادہ منایا جانے والا ثقافتی تہوار دیپاولی، اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم UNESCO کے انسانیت کے ثقافتی ورثے کی نمائندہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اِس بات کا اعلان کرتے ہوئے ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ یہ ہر بھارتی کیلئے ایک جذباتی لمحہ ہے۔ انہو...