December 11, 2025 9:42 AM

views 16

آج مہاویر چکر ایوارڈ حاصل کرنے والے BSF کے اسسٹنٹ Commandant رام کرشن وادھوا اور اُن کے آٹھ کامریڈس کی دلیری اور اُن کی عظیم قربانی کیلئے خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

آج مہاویر چکر ایوارڈ حاصل کرنے والے BSF کے اسسٹنٹ Commandant رام کرشن وادھوا اور اُن کے آٹھ کامریڈس کی دلیری اور اُن کی عظیم قربانی کیلئے خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ 1971 کی جنگ کے دوران اُن کی بہادری اور دلیری کی بدولت پنجاب میں فیروزپور کے Mandot سیکٹر میں Raja Mohatam چوکی کو دشمن سے چھین لیا ...

December 11, 2025 9:19 AM

views 18

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام نیو چنڈی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی-ٹوئنٹی میچ آج نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں مہاراجہ Yadavindra سنگھ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ Mullanpur میں یہ مردوں کا پہلا بین الاقوامی  کرکٹ میچ ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی زیر کمان بھارتی ٹ...

December 11, 2025 9:18 AM

views 16

مردوں کے FIH جونیئر ہاکی عالمی کپ کے فائنل میں، دفاعی چیمپئن جرمنی نے آٹھویں مرتبہ خطاب اپنے نام کیا۔

مردوں کے FIH جونیئر ہاکی عالمی کپ کے فائنل میں، دفاعی چیمپئن جرمنی نے آٹھویں مرتبہ خطاب اپنے نام کیا۔ اُس نے کل دیر رات چنئی میں کھیلے گئے مقابلے میں، مقررہ وقت میں ایک-ایک کی برابری پر میچ ختم ہونے کے بعد شُوٹ آؤٹ میں اسپین کو تین-دو سے شکست دی۔ اس سے قبل کل میزبان بھارت نے ارجنٹینا کو چار-دو سے ہر...

December 11, 2025 9:17 AM

views 18

سعودی عرب کے ریاض میں کَل کھیلے گئے FIFAe عالمی کپ 2025 کے e-Football موبائل مقابلے میں، ٹورنامنٹ کے پہلے دن بھارت گروپ-B میں سر فہرست رہا۔

سعودی عرب کے ریاض میں کَل کھیلے گئے FIFAe عالمی کپ 2025 کے e-Football موبائل مقابلے میں، ٹورنامنٹ کے پہلے دن بھارت گروپ-B میں سر فہرست رہا۔ بھارت کی نمائندگی کرنے والے دانیال پٹیل پہلے دن ناقابل تسخیر رہے۔ انہوں نے 5 میچوں میں سے 3 میں جیت حاصل کی اور دو ڈرا کھیلے۔ انہوں نے مراکش کے خلاف ایک-ایک سے ...

December 11, 2025 9:13 AM

views 11

بھارتی موسمیات محکمے نے، ملک کے وسطی، مشرقی اور  شمالی جزیرہ نما خطّے میں اس ہفتے کے آخر تک سردی کا زور جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، ملک کے وسطی، مشرقی اور  شمالی جزیرہ نما خطّے میں اس ہفتے کے آخر تک سردی کا زور جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ مغربی مدھیہ پردیش، وِدربھ اور چھتیس گڑھ کے بعض حصوں میں آج اور کل سردی کی شدّت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مہاراشٹر میں اگلے تین دن کے دوران کم از کم درجہئ حرارت میں رفتہ ...

December 11, 2025 12:02 AM

views 15

راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کی ایک سو پچاسویں سالگرہ کے موقعے پر بحث دوسرے دن پھر شروع ہوئی۔

راجیہ سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ کے موقعے پر بحث پھر شروع ہوئی۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کَل اِس بحث کا آغاز کیا تھا۔ بحث میں شامل ہوتے ہوئے، BJP کی Ramilaben Becharbhai Bara نے وندے ماترم کو برطانوی راج سے آزادی کی خاطر سبھی بھارتیوں کیلئے ترغیب کا ایک طاقتور وسیلہ قرار دیا۔...

December 11, 2025 12:00 AM

views 16

گذشتہ پانچ برس کے دوران کمیونٹی ریڈیو تحریک کی حمایت کے تحت کُل دو سو بارہ نئے کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

گذشتہ پانچ برس کے دوران کمیونٹی ریڈیو تحریک کی حمایت کے تحت کُل 212 نئے کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ حکومت 50 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ اِس پہل کو نافذ کررہی ہے، جسے موجودہ اور نئے کمیونٹی ریڈیو اسٹیشنوں کو مستحکم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں اطلاعات...

December 10, 2025 11:59 PM

views 13

دلّی کی ایک عدالت نے آج گوا پولیس کو گوا کے نائٹ کلب کے چار مالکان میں سے ایک اجے گپتا کی چھتیس گھنٹے کی ٹرانزٹ ریمانڈ دے دی۔

دلّی کی ایک عدالت نے آج گوا پولیس کو گوا کے Romeo Lane نائٹ کلب کے چار مالکان میں سے ایک اجے گپتا کی 36 گھنٹے کی ٹرانزٹ ریمانڈ دے دی۔ اِس نائٹ کلب میں گزشتہ ہفتے لگی زبردست آگ میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ گپتا کو آتشزدگی کے واقعے سے متعلق پوچھ تاچھ کیلئے دلّی میں حراست میں لیا گیا تھا۔ گوا پولیس ن...

December 10, 2025 11:58 PM

views 11

دلّی ہائی کورٹ نے آج مرکزی حکومت سے اُن وجوہات کے بارے میں سوال کیا، جن کی وجہ سے انڈیگو کو بڑے پیمانے پر پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا۔

دلّی ہائی کورٹ نے آج مرکزی حکومت سے اُن وجوہات کے بارے میں سوال کیا، جن کی وجہ سے انڈیگو کو بڑے پیمانے پر پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا۔ عدالت نے شہری ہوا بازی کی وزارت اور DGCA کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی ستائش کرتے ہوئے پوچھا کہ اس طرح کی صورتحال پیدا ہی کیوں ہونے دی گئی، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں...

December 10, 2025 11:55 PM

views 12

گجرات میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی کا پہلا مرحلہ تقریباً مکمل ہونے کے قریب ہے

گجرات میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی کا پہلا مرحلہ تقریباً مکمل ہونے کے قریب ہے اور اِس ماہ کی 12 تاریخ کو پہلی فہرست کا مسودہ شائع ہوگا۔ اِس مہم کے تحت ریاست بھر میں 99 فیصد سے زیادہ تصدیق کا عمل پورا ہوا۔ ووٹر فہرستوں کو درست کرنے کی ایک بڑی کوشش کے تحت گجرات میں 99 فیصد تصدیق کا عمل مکم...