December 11, 2025 3:08 PM
14
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آنجہانی شاعر سبرامنیا بھارتی کو، آج اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آنجہانی شاعر سبرامنیا بھارتی کو، آج اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر نائب صدر نے کہا کہ سبرامنیا بھارتی نے حب الوطنی، مساوات اور انسانی وقار پر اپنی شاعری سے نسلوں کو بیدار کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی ن...