December 11, 2025 9:18 PM
11
بنگلہ دیش نے اگلے سال 12 فروری کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے، جو گذشتہ سال سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد پہلی مرتبہ ہے
بنگلہ دیش میں اگلے سال 12 فروری کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ سال سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد پہلے انتخابات ہوں گے۔ اِسی دن جولائی نیشنل چارٹر کے نفاذ سے متعلق ریفرینڈم ہوگا۔ چیف انتخابی کمشنر A. M. M. نصیر الدین نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے یہ اع...