December 12, 2025 10:00 PM
12
دلّی کے لال قلعہ پر آج intangible ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے یونیسیکو کی بین سرکاری کمیٹی کا بیسواں اجلاس ختم ہوگیا
دلّی کے لال قلعہ پر آج intangible ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے یونیسیکو کی بین سرکاری کمیٹی کا بیسواں اجلاس ختم ہوگیا۔ اِس تقریب کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کلچرل سکریٹری وویک اگروال نے کہا کہ ثقافت کے متعلق بھارت کے قدیم اور روایتی تہذیبی تصور نے ایک اجتماعی ورثے کی حیثیت سے ثقافت کے تحفظ اور دنیا کے...