December 13, 2025 9:45 AM

views 24

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنماؤں نے نئے سرے سے جنگ بندی کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے رہنماؤں نے ایک بار پھر فوری طور سے نئے سرے سے جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ہفتہ بھر جاری وحشت ناک سرحدی تصادم کے بعد ازسرِنو جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا۔ ان تصادموں میں 20 افراد ہلاک اور تقریباً 5 لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ صدر ٹ...

December 13, 2025 9:36 AM

views 19

اسکویش عالمی کپ میں آج چنئی میں سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔

آج چنئی میں بھارت، جسے دوسرا درجہ حاصل ہے، اسکویش عالمی کپ کے سیمی فائنلز میں دفاعی چیمپئن مصر کے ساتھ کھیلے گا، جبکہ دوسرے سیمی فائنلز میں ہانگ کانگ کا مقابلہ، جسے اعلیٰ ترین مقام حاصل ہے، جاپان سے ہوگا۔ بھارت، ساتویں درجے کے جنوبی افریقہ کو کوارٹر فائنلز میں تین-صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچا ...

December 13, 2025 9:34 AM

views 15

کولکاتہ میں، فٹ بال کا جوش و خروش شباب پر ہے۔ ارجنٹینا کے تاریخ ساز کھلاڑی Lionel Messi یہاں پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اپنا تین روزہ GOAT انڈیا سفر شروع کر دیا ہے۔

فٹ بال کے معروف ترین کھلاڑی Lionel Messi آج آدھی رات کولکاتہ پہنچ گئے۔ اُن کی آمد پر فٹ بال کے شائقین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ وہ بھارت کا تین روزہ GOAT-انڈیا دورہ کریں گے۔ اُن کے ہزاروں پرستار، دسمبر کی سردی پرواہ نہ کرتے ہوئے، ہوائی اڈّے پر اُن کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بیتاب تھے۔ آٹھ مر...

December 12, 2025 10:07 PM

views 19

حکومت نے 2027 میں کی جانے والی مردم شماری کیلئے 11 ہزار 700 کروڑ روپئے سے زیادہ کا بجٹ منظور کیا ہے

مرکزی کابینہ نے 2027 میں کی جانے والی مردم شماری کیلئے 11 ہزار 718 کروڑ روپئے کے بجٹ کو منظوری دی ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ2027 کی مردم شماری، دو مرحلوں میں کرائی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ 2027 کی مردم شماری، سیریز کے تحت سولہویں، ...

December 12, 2025 10:06 PM

views 18

سکم قانون ساز اسمبلی نے 12 برادریوں کو، درجِ فہرست قبیلوں کا درجہ دیا ہے

سکّم قانون ساز اسمبلی نے آج اتفاقِ رائے سے ایک تجویز کو منظور کیا، جس کے تحت 12 فرقوں کو درج فہرست قبائل ST کا درجہ دیا گیا ہے۔ ایوان نے سکّم کی حکومت کی تشکیل کردہ اعلیٰ سطح کی ایک کمیٹی کی جانب سے حال ہی میں پیش کردہ تفصیلی رپورٹ میں شامل سفارشات کو منظوری دے دی۔ اِس قدم سے سکّم کے اِن 12 فرقوں س...

December 12, 2025 10:05 PM

views 8

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلّی NCR میں گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی پر قابو پانےکےمقصدسے ایک حکمت عملی تیار کرنے کیلئے، IIT مدراس کےپروفیسرکے تحت ماہر کمیٹی تشکیل دی ہے

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے این سی آر اور اِس کے آس پاس کے علاقوں میں ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ گاڑیوں سے نکلنے والی، مضرِ صحت گیسوں میں کمی لانے کیلئے بڑے پیمانے پر ایک کثیر رخی خاکہ تیار کیا جاسکے۔ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا کہ ماہ...

December 12, 2025 10:05 PM

views 19

شہری ہوا بازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ حکومت، ملک میں طیارہ سازی کا ایک پروگرام شروع کرنے والی ہے

شہری ہوا بازی کے وزیر کے-رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ حکومت، ملک میں طیارہ سازی کا ایک پروگرام شروع کرنے والی ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ ملک میں، ہوا بازی کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کیلئے، بھارت میں ہی تیار کئے گئے ہوائی جہاز ہونے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ، رو...

December 12, 2025 10:03 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور عُمان کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور عُمان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے وزارت خارجہ میں سکریٹری برائے جنوب ڈاکٹر نِینا ملہوترا نے بتایا کہ اُردن کے شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر وزیر اعظم 15 دسمبر سے 16 دسمبر تک اُردن کا دورہ ک...

December 12, 2025 10:02 PM

views 9

خزانے کی وزارت نے بینکنگ، مالی خدمات اور بیمہ BFSI شعبے میں، شکایات کو دور کرنے کے نظام کو مستحکم کرنے اور اِسے بلارکاوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

خزانے کی وزارت نے بینکنگ، مالی خدمات اور بیمہ BFSI شعبے میں، شکایات کو دور کرنے کے نظام کو مستحکم کرنے اور اِسے بلارکاوٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اِس نظام کے ذریعے شہری BFSI شعبوں کے خلاف اپنی تشویش براہِ راست ظاہر کرسکتے ہیں، جس سے مالی شعبے میں صارفین میں اور زیادہ اعتماد پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔سب...

December 12, 2025 10:01 PM

views 12

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال، تمل ناڈو، اترپردیش اور کیرالہ سمیت آٹھ ریاستوں میں انتخابی فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کیلئے خصوصی فہرستوں کے مشاہدین SROs مقرر کئے ہیں

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال، تمل ناڈو، اترپردیش اور کیرالہ سمیت آٹھ ریاستوں میں انتخابی فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کیلئے خصوصی فہرستوں کے مشاہدین SROs مقرر کئے ہیں۔ انتخابی ادارے نے کہا کہ SROs نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور امید ہے کہ اِن ریاستوں میں یہ لوگ ہر ہفتے دو دن موجود رہیں گے، جب...