December 13, 2025 3:05 PM

views 13

بھارت نے Dehydrationکی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مدد کیلئے Peru کو دو لاکھ پانچ ہزار Saline Bottles بطور مدد فراہم کی ہیں۔

بھارت نے Dehydrationکی بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مدد کیلئے Peru کو دو لاکھ پانچ ہزار Saline Bottles بطور مدد فراہم کی ہیں۔ اور اپنے ایک قابلِ بھروسے شراکت داری کے طور پر یقین دہانی کرائی ہے۔ انسانی بنیاد پر کی گئی اس مدد میں Peru میں بھارت کے سفیر Vishvas Sapkal نے پیرو کے وزیر صحت کو کُل ...

December 13, 2025 3:04 PM

views 12

بھارت اور ملیشیا کے درمیان راجستھان کے مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ فوجی مشقیں Harimau Shakti 2025 جاری ہیں

بھارت اور ملیشیا کے درمیان راجستھان کے مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ فوجی مشقیں Harimau Shakti 2025 جاری ہیں۔ یہ مشقیں 18 دسمبر تک جاری رہیں گی۔ بھارتی فوج کے مطابق دونوں ملکوں کے فوجی، کارروائی کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے جامع مشترکہ تربیتی مشقیں کررہے ہیں۔ اہم سرگرمیوں میں انسدادِ شورش پس...

December 13, 2025 3:03 PM

views 12

BJPکے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے شملہ کے نزدیک Majthai  میں پارٹی کے نئے ریاستی دفتر کا سنگِ بنیاد رکھا۔

BJPکے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے شملہ کے نزدیک Majthai  میں پارٹی کے نئے ریاستی دفتر کا سنگِ بنیاد رکھا۔ سنگِ بنیاد رکھے جانے کے مقام پر ان کی آمد پر پارٹی کارکنان نے ان کا گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا۔ جناب نڈا نے روایتی طور پر سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں شرکت کی اور اس کے بعد سنگِ بنیاد کی تح...

December 13, 2025 3:02 PM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ آج چھتیس گڑھ میں، بستر اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ آج چھتیس گڑھ میں، بستر اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب آج دوپہر بستر کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر جگدل پور میں منعقد ہوگی۔ یہ بستر اولمپکس کا دوسرا ایڈیشن ہوگا۔ مرکزی وزیر داخلہ گزشتہ رات رائے پور پہنچے ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے ...

December 13, 2025 3:00 PM

views 22

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی نظرِ ثانی مہم کے دوران 58 لاکھ سے زیادہ ذاتی معلومات کے فارم غیر جمع شدہ نشان زد کیا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی نظرِ ثانی مہم کے دوران 58 لاکھ سے زیادہ ذاتی معلومات کے فارم غیر جمع شدہ نشان زد کیا گیا ہے۔ پوری ریاست میں 58 لاکھ 17 ہزار 851 فارم کو غیر جمع شدہ نشان زد کیا گیا ہے ووٹروں کے نام ڈرافٹ لسٹ مین سے عارضی طور پر ہٹا دیے جائیں گے۔ مغربی بنگال میں اب تک 92 اعشاریہ چار ایک ...

December 13, 2025 2:59 PM

views 15

مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے دوران والدین یا رشتہ داروں کے ناموں کی بنیاد پر نئے ووٹروں کی شناخت کے دوران 2002 کی ووٹر فہرست میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگی کا پتہ چلا ہے

مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے دوران والدین یا رشتہ داروں کے ناموں کی بنیاد پر نئے ووٹروں کی شناخت کے دوران 2002 کی ووٹر فہرست میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگی کا پتہ چلا ہے۔ اگرچہ SIR  کا پہلا مرحلہ ختم ہو چکا ہے۔ انتخابی کمیشن جمع کرائے گئے فارموں کی بار بار کراس چیک جاری رکھے ہوئے ...

December 13, 2025 2:56 PM

views 12

ملک آج ان سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے، جنہوں نے 24 سال پہلے 13 دسمبر 2001 کو، دہشت گردانہ حملے کے دوران پارلیمنٹ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کردی تھیں۔

ملک آج ان سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے، جنہوں نے 24 سال پہلے 13 دسمبر 2001 کو، دہشت گردانہ حملے کے دوران پارلیمنٹ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کردی تھیں۔ نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن، وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزراء پیوش گوئل، جتیندر سنگھ،...

December 13, 2025 2:55 PM

views 17

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارتی دفاعی افواج بدلتے ہوئے ماحولیات اور نئی اصلاحات کو اپنانے کیلئے عہدبند ہیں تاکہ وہ موجودہ صورتحال کیلئے تیار رہیں

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارتی دفاعی افواج بدلتے ہوئے ماحولیات اور نئی اصلاحات کو اپنانے کیلئے عہدبند ہیں تاکہ وہ موجودہ صورتحال کیلئے تیار رہیں۔ آج حیدرآباد کے قریب Dundigal کے مقام پر ایئر فورس اکیڈمی میں منعقدہ 216ویں کورس کی کمبائنڈ گریجویشن پریڈ سے خطاب کرتے ہ...

December 13, 2025 2:54 PM

views 21

اسکواش عالمی کپ کے سیمی فائنل میں آج دوپہر چنئی میں بھارت کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔

آج سہ پہر چنئی میں بھارت، اسکویش عالمی کپ کے سیمی فائنلز میں دفاعی چمپئن مصر کے ساتھ کھیلے گا، جبکہ دوسرے سیمی فائنلز میں ہانگ کانگ کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔ بھارت، جنوبی افریقہ کو کوارٹر فائنلز میں تین-صفر سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچا ہے، جبکہ مصر نے آسٹریلیا کو تین-صفر سے ہرا کر سیمی فائنلز میں جگ...

December 13, 2025 10:04 AM

views 19

حکومت نے CoalSETU پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔ اُس نے صنعتی استعمال اور برآمد کے مقصد سے کوئلے کی کانوں کو مختص کرنے کیلئے نیلامی کا ایک نیا مرکز قائم کیا ہے۔

حکومت نے CoalSETU پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔ اُس نے مختلف قسم کے صنعتی استعمال اور برآمدات کے مقصد سے کوئلے کی کانوں کی نیلامی کیلئے ایک نیا مرکز قائم کیا ہے۔ اس مرکز سے، اِس قدرتی وسیلے کی مساویانہ دستیابی اور اس کے بہترین استعمال کی یقین دہانی ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی امور ...