December 13, 2025 9:44 PM

views 14

ملک، 13 دسمبر 2001 کو پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے

ملک نے آج 24 سال قبل 13 دسمبر 2001 کو پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے دوران اُس کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان گنوانے والے سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدر نشیں سی پی رادھا کرشنن، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزراء، پیوش گوئل، جتیندر سنگھ، کر...

December 13, 2025 9:43 PM

views 17

کیرالہ میں کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن UDF نے پوری ریاست میں بلدیاتی انتخابات میں بڑھوتری حاصل کی ہے

کیرالہ میں کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن UDF نے پوری ریاست میں بلدیاتی انتخابات میں بڑھوتری حاصل کی ہے۔ BJP کی قیادت والی NDA نے بھی، خاص طور پر ریاستی راجدھانی تھیرواننتھا پورم میں نمایاں پیشرفت درج کی ہے۔ البتہ حکمراں CMP کی قیادت والی LDF اپنی سابقہ کارکردگی حاصل نہیں کرسکی اور بہت سے بلدیاتی حلق...

December 13, 2025 9:42 PM

views 15

سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے مرکزی وزیر وریندر کمار نے آج کہا ہے کہ حکومت کی پہل، دویہ کلا میلا دیویانگ جَنوں کو اپنا ہنر دکھانے کا ایک موقع فراہم کر رہا ہے

سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے مرکزی وزیر وریندر کمار نے آج کہا ہے کہ حکومت کی پہل، دویہ کلا میلا دیویانگ جَنوں کو اپنا ہنر دکھانے کا ایک موقع فراہم کر رہا ہے۔ نئی دلّی میں 28 ویں دویہ کلا میلے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ یہ دیویانگ جَنوں کو اقتصادی طور پر مستحکم بنانے کا ایک پلیٹ ...

December 13, 2025 9:41 PM

views 15

دلّی این سی آر میں ہوا کے مسلسل خراب ہوتے معیار کے درمیان ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے فوری طور پر رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے Grap کا تیسرا مرحلہ نافذ کر دیا ہے

دلّی این سی آر میں ہوا کے مسلسل خراب ہوتے معیار کے درمیان ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے فوری طور پر رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے Grap کا تیسرا مرحلہ نافذ کر دیا ہے۔ آج صبح ہوا کے معیار کے اشاریے کے شدید طور پر خراب کے زمرے میں آنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اقدام، خطے می...

December 13, 2025 9:39 PM

views 15

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کے باوجود، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر لڑائی جاری ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کے باوجود، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی سرحد پر لڑائی جاری ہے، حالانکہ ٹرمپ نے کہا تھا کہ دونوں ملک جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل، ٹرمپ نے کہا تھا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے لیڈر، ہفتے بھر کے خونریز تصادم کے بعد اپنے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر فوری طور سے جائز...

December 13, 2025 9:38 PM

views 13

چنئی میں Squash عالمی کپ میں، بھارت سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن مصر کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے

آج شام چنئی میں Squash عالمی کپ میں، بھارت سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن مصر کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت نے Squash عالمی کپ میں اب تک کی اپنی سب سے بہتر کارکردگی درج کرنے کیلئے مصر کو تین-صفر سے شکست دی۔ قومی چمپئن Velavan Senthilkumar نے عالمی کھلاڑی نمبر 96 ابراہیم Elkabbani کو تین-صف...

December 13, 2025 3:10 PM

views 21

بھارتی فوج 491 نئے نوجوان افسروں کی شمولیت کے ساتھ آج اور زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔

بھارتی فوج 491 نئے نوجوان افسروں کی شمولیت کے ساتھ آج اور زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔ اتراکھنڈ کے دہرادون کی انڈین ملٹری اکیڈمی میں نئے افسران کی عظیم الشان پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V-C Sakshi Singh انڈین ملٹری اکیڈمی میں نئے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تاری...

December 13, 2025 3:09 PM

views 34

وزیرِ اعظم نریندر مودی شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر 15 سے 16 دسمبر تک اردن کا دورہ کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر 15 سے 16 دسمبر تک اردن کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہورہا ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ...                        VC - Vinod Kumar بھارت اور اردن نے ہر قسم کی انتہ...

December 13, 2025 3:08 PM

views 17

کیرالہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اور برسراقتدار لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ زیادہ تر ضلعوں میں آگے ہے

کیرالہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اور برسراقتدار لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ زیادہ تر ضلعوں میں آگے ہے۔ BJP کی قیادت والے NDA نے ترواننت پورم کارپوریشن میں قابل ذکر سبقت حاصل کرلی ہے۔ انتخابی نتائج LDF اور UDF کے درمیان کانٹے کی ٹکر کی نشاندہی کررہے ہیں، جبکہ NDA نے بھی کچھ ع...

December 13, 2025 3:07 PM

views 13

امریکی ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے ایک قرارداد پیش کی ہے تاکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ایمرجنسی کے اعلامیے کوپلٹا جاسکے

امریکی ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے ایک قرارداد پیش کی ہے تاکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ایمرجنسی کے اعلامیے کوپلٹا جاسکے، جس کے تحت بھارت سے کی جانے والی درآمدات پر 50 فیصد محصولات عائد کئے گئے ہیں۔ قرارداد میں اِن اقدامات کو غیرقانونی اور امریکی ورکروں، صارفین اور دو طرفہ تعلقات کیلئے نقصان دہ ب...