December 14, 2025 9:31 AM

views 12

بھارت محکمہئ موسمیات نے اندرونی کرناٹک اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آج کیلئے سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت محکمہئ موسمیات نے اندرونی کرناٹک اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آج کیلئے سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آسام، میگھالیہ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، پنجاب اور اترپردیش میں گھنی کہر چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران دلّی اور قومی راجدھانی خطّے...

December 14, 2025 9:28 AM

views 14

چنئی میں عالمی اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں بھارت، ہانگ کانگ کے ساتھ کھیلے گا۔

عالمی اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں، آج چنئی میں بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ بھارت، کَل رات  سیمی فائنل میں مصر کو تین۔صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے۔ بھارت کے Velavan Senthil Kumar نے مصر کے ابراہیم اَلکبانی کو جبکہ Anahat Singh نے   مصر کے نور ہیکل گراس کو شکست دی۔ ابھے سنگھ نے بھی مص...

December 14, 2025 9:27 AM

views 10

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ میں ایشیائی کرکٹ کونسل کے گروپ مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے دبئی کے ICC اکیڈمی گراؤنڈ پر ہوگا۔ آیوش مہاترے کی قیادت میں بھارتی ٹیم جیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہے گی۔ بھارتی ٹیم نے جمعے ک...

December 14, 2025 9:25 AM

views 15

مردوں کے کرکٹ میں، تیسرے T20 میچ میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں، تیسرے T20 میچ میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ شام 7 بجے دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچوں کی سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابری پر ہے۔ جمعرات کے روز نیو چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں کھیلے گئے میچ میں 51 رن سے ملی بڑی ہار کے...

December 13, 2025 9:50 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکز نے چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن کو آئندہ پانچ سالوں میں ملک کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ قبائلی خطہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ نے آج کہا کہ نکسل واد سے کسی کو بھی فائدہ نہیں ہوتا اور یہ کہ صرف امن ہی ترقی کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔ چھتیس گڑھ کے شہر جگدل پور میں Bastar اولمپکس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے 31 مارچ 2026 تک نکسل واد کو ختم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ مرکز نے ...

December 13, 2025 9:49 PM

views 14

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ISIS سے منسلک ماڈیول سے تعلق رکھنے والے ثاقب Nachan معاملے میں مختلف اضلاع اور ریاستوں کے 40 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں کی ہیں

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے ISIS سے منسلک ماڈیول سے تعلق رکھنے والے ثاقب Nachan معاملے میں جاری تحقیقات کے حصے کے طور پر، بہت سے اضلاع اور ریاستوں میں 40 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی ہے۔ اِس سے قبل، ثاقب Nachan کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کیلئے قومی تحقیقاتی ایج...

December 13, 2025 9:48 PM

views 16

مغربی بنگال کی پولیس نے، بڑے پیمانے پر بھگدڑ اور گڑبڑی کے بعد، Salt Lake اسٹیڈیم میں میسی کی تقریب کے منتظم کو گرفتار کرلیا ہے

مغربی بنگال میں اسٹیڈیم میں ہوئی بھگڈر اور افرا تفری کے بعد پولیس نے تقریب کے منتظم Satadru Dutta کو 2 گھنٹے تک جاری رہی پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ ADG اور IGP برائے نظم و نسق جاوید شمیم نے بتایا کہ اس سلسلے میں ابتدائی تحقیقات جاری ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اسٹیڈیم میں صورتحال اب معمول پر ہے او...

December 13, 2025 9:47 PM

views 17

وزیرِ اعظم نریندر مودی شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر 15 سے 16 دسمبر تک اردن کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر 15 سے 16 دسمبر تک اردن کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر اور بھارت اور اردون کے درمیان پائیدار اعلیٰ سطحی سیاسی مصروفیات کے مابین ہو رہا ہے۔ توقع ہے کہ یہ دورہ...

December 13, 2025 9:46 PM

views 14

بی جے پی نے آج TMC کی قیادت والی مغربی بنگال سرکار پر کولکتہ میں ارجنٹینا کے فٹبال کے کھلاڑی Lionel Messi کی تقریب کے دوران مبینہ بدانتظامی سے لوگوں کو ناامید کرنے کا الزام لگایا

بی جے پی نے آج TMC کی قیادت والی مغربی بنگال سرکار پر کولکتہ میں ارجنٹینا کے فٹبال کے کھلاڑی Lionel Messi کی تقریب کے دوران مبینہ بدانتظامی سے لوگوں کو ناامید کرنے کا الزام لگایا۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے رکن پارلیمنٹ اور ترجمان ڈاکٹر سدھانشو ترویدی نے اِسے پورے ملک کی...

December 13, 2025 9:45 PM

views 14

مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف انتخابی افسر اَرندم نیوگی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کیلئے 31 لاکھ سے زیادہ افراد کو بلایا جاسکتا ہے۔

مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف انتخابی افسر اَرندم نیوگی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کیلئے 31 لاکھ سے زیادہ افراد کو بلایا جاسکتا ہے۔ ریاست میں 58 لاکھ سے زیادہ گنتی کے فارم کی جمع نہ ہو پانے کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے۔ خصوصی مشاہدین، داخل شدہ گ...