December 14, 2025 9:40 PM

views 9

دلّی این سی آر میں ہوا کے مسلسل خراب ہوتے معیار کے درمیان اِس سے نمٹنے کے عملی منصوبے کا چوتھا مرحلہ نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے کئی اقدامات کیے ہیں تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔

دلّی این سی آر میں ہوا کے مسلسل خراب ہوتے معیار کے درمیان اِس سے نمٹنے کے عملی منصوبے کا چوتھا مرحلہ نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے کئی اقدامات کیے ہیں تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ GRAP-IV کے تحت دوسری ر...

December 14, 2025 9:38 PM

views 15

بھارت نے چنئی میں اعلیٰ درجے کے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ابھی تک کا اپنا پہلا، اسکویش عالمی کپ جیتا ہے

اسکویش میں بھارت نے سرکردہ ہانگ کانگ کی ٹیم کو شکست دی۔ اس طرح اس نے پہلی بار اسکویش کا عالمی کپ جیت لیا ہے۔ میزبان ٹیم نے آج شام چنئی میں فائنل مقابلے میں ہانگ کانگ کو تین-صفر سے شکست دی۔جیوتسنا چِنپّا نے، عالمی سطح کی 37ویں درجے کی Lee Ka Yi کو تین-ایک سے شکست دی۔جبکہ بھارت کے مردوں کے سرکردہ اسک...

December 14, 2025 9:37 PM

views 20

اُنیس سال تک کے عمر کے ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے دُبئی میں ایک گروپ میچ میں پاکستان کو 90 رن سے ہرایا

اُنیس سال تک کے عمر کے ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے دُبئی کے ICC اکیڈمی گرائونڈ میں پاکستان کو 90 رن سے ہرادیا۔ بھارت کے ذریعے دیئے گئے241 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم 41 اعشاریہ دو اوورز میں 150رن پر آل آئوٹ ہوگئی۔ بھارت کیلئے کنِشک چوہان اور دپیش دیویندر نے تین-تین وکٹ حاصل کئے۔ کن...

December 14, 2025 3:21 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ توانائی کو محفوظ رکھنا اب صرف ایک متبادل نہیں رہ گیا ہے بلکہ یہ موجودہ وقت کی ایک ضرورت ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ توانائی کو محفوظ رکھنا اب صرف ایک متبادل نہیں رہ گیا ہے بلکہ یہ موجودہ زمانے کی ایک ضرورت ہے۔ وہ توانائی کو محفوظ رکھنے کے قومی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ صدرِ جمہوریہ نے زور دے کر کہا کہ توانائی کی ہر ایک یونٹ کی بچت سے فطرت کے ...

December 14, 2025 3:20 PM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی، شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی کا یہ دورہ، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ہورہا ہے۔ اُردن میں 17 ہزار 500 سے زیادہ بھارتی افراد مقیم ہیں، جو وہاں کے اقت...

December 14, 2025 3:19 PM

views 12

BJP نے ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے معاملے پر مبینہ طور پر ابہام پیدا کرنے پر کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

BJP نے ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے عمل کے معاملے پر مبینہ طور پر ابہام پیدا کرنے پر کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نئی دلّی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، پارٹی کے ترجمان سمبِت پاترا نے کہا کہ چناؤ اصلاحات پر پارلیمنٹ میں پہلے ہی تفصیلی بحث ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا ...

December 14, 2025 3:17 PM

views 15

اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ پٹی میں حملہ کرکے حماس کی فوجی شاخ میں ہتھیار تیار کرنے سے متعلق سربراہ کو ہلاک کردیا ہے

اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ پٹی میں حملہ کرکے حماس کی فوجی شاخ میں ہتھیار تیار کرنے سے متعلق سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق علاقے میں صرف ایک حملہ کیا گیا اور اِس میں حماس کا بڑا لیڈر رعد سعد مارا گیا۔ اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ سعد، حماس کی فوجی شاخ کے اسلحہ سازی کے ہیڈکوارٹرس ...

December 14, 2025 3:16 PM

views 10

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی شدید کے زمرے میں آگئی ہے

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی شدید کے زمرے میں آگئی ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق قومی راجدھانی میں آج دن میں ایک بجے ہوا کی کوالٹی کا اوسط اشاریہ 457 ریکارڈ کیا گیا۔

December 14, 2025 3:15 PM

views 12

دلّی میں فضائی آلودگی شدید کے زمرے میں پہنچ گئی ہے۔ سرکار نے سبھی اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نویں اور گیارہویں کلاس تک پڑھائی Hybrid Mode میں کرائیں

دلّی میں، تعلیم سے متعلق ڈائریکٹوریٹ نے قومی راجدھانی میں ہوا کے معیار کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سبھی اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نویں جماعت تک کی اور گیارہویں جماعت کی کلاسز ہائبرڈ طریقہئ کار چلائیں۔ البتہ دسویں اور بارہویں جماعت کی کلاسز حسب معمول جاری رہیں گی۔ یہ فیصلہ، ہوا کے معیار کے بن...

December 14, 2025 3:15 PM

views 14

دلّی پولیس کی کرائم برانچ نے اترپردیش کے غازی آباد میں نقلی دوائیں تیار کرنے کی ایک فیکٹری کا پتہ لگایا ہے اور دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے

دلّی پولیس کی کرائم برانچ نے اترپردیش کے غازی آباد میں نقلی دوائیں تیار کرنے کی ایک فیکٹری کا پتہ لگایا ہے اور دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس، آدتیہ گوتم نے بتایا کہ ملزم افراد مشہور برانڈس کے نام سے نقلی دوائیں تی...