December 14, 2025 9:50 PM
17
بہار کے وزیر Nitin Nabin کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ورکنگ صدر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے
بی جے پی پارلیمانی بورڈ نے سینئر رہنما Nitin Nabin کو پارٹی کا قومی ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔ ان کا یہ تقرر فوری طور سے مانا جائے گا۔ Nitin Nabin بہار سرکار میں فی الحال ایک وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔وزیر اعظم اور BJP کے سینئر رہنما نریندر مودی نے Nitin Nabin کو BJP کا قومی ورکنگ صدر بننے پ...