December 15, 2025 10:00 AM

views 18

امریکہ آج سے H-One B اور H-4 ویزا درخواست گزاروں کی سوشل میڈیا جانچ کا سلسلہ شروع کر رہا ہے۔

امریکی حکومت، H-1B ویزا کے درخواست دہندگان اور اُن پر منحصر افراد کی H-4 ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ پڑتال، آج سے اور زیادہ تفصیل سے کرے گی، جس میں اُن کے سوشل میڈیا پروفائلز کو بھی دیکھا جائے گا۔ ایک نئے حکم نامے میں خارجی محکمے نے کہا کہ 15 دسمبر سے H-1B ویزا کے سبھی درخواست دہندگان اور اُن پر...

December 15, 2025 9:57 AM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے راجہ Perumbidugu Mutharaiyar دوئم Suvaran Maran کے اعزاز میں ایک ٹکٹ جاری کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے راجہ Perumbidugu Mutharaiyar دوئم Suvaran Maran کے اعزاز میں ایک ٹکٹ جاری کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن کے ایک سوشل میڈیا پیغام کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ایک بارعب منتظم تھے، جنہیں غیر معمولی دوراندیشی اور ذہانت حاصل تھی۔ وہ ان...

December 15, 2025 9:56 AM

views 9

BJP پارلیمانی بورڈ نے بہار کے وزیر اور پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے، Nitin Nabin کو پارٹی کا قومی ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔

BJP پارلیمانی بورڈ نے بہار کے وزیر اور پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے، Nitin Nabin کو پارٹی کا قومی ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔ اِس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جنابNabin  کو ایک تنظیمی رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے۔ فی الحال وہ پٹنہ ضلعے میں Bankipur اسمبلی حلقے کی نمائندگی کر رہے ہیں اور نتیش کمار کی زیرِ قیادت...

December 15, 2025 9:54 AM

views 25

آسٹریلیا میں گولی باری کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ایک شخص اور اُس کے بیٹے کی حملہ آور کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے۔

آسٹریلیا میں یہودیوں کے تہوار Hanukkah کے کَل پہلے دن سڈنی کے Bondi Beach پر گولی باری کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کی پولیس نے اِس گولی باری کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ایک 50 سالہ شخص اور اُس کا 24 سال کا بیٹا، مبینہ حملہ آور تھے۔ اِس شخص کی موت ہو...

December 15, 2025 9:52 AM

views 14

مہاراشٹر سرکار نے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں کل ممبئی میں ریاستی سطح کی اسپورٹ پہل ”پروجیکٹ مہادیو“ کا افتتاح کیا۔

مہاراشٹر سرکار نے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں کل ممبئی میں ریاستی سطح کی اسپورٹ پہل ”پروجیکٹ مہادیو“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر فٹ بال کے سرکردہ کھلاڑی Lionel Messi، بھارت رتن سچن تیندولکر اور نامور بھارتی فٹ بال کھلاڑی Sunil Chhetri، بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان Rahul Bheke اور کئی دیگر سرکر...

December 15, 2025 9:51 AM

views 18

ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑیLionel Messi اپنے GOAT India Tour کے چوتھے اور آخری مرحلے کیلئے آج نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi کی میزبانی کیلئے تمام تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ یہ اُن کے GOAT انڈیا سفر کا چوتھا اور آخری مرحلہ ہے۔ دلّی ٹریفک پولیس نے، پروگرام کے تناظر میں ٹریفک سے متعلق ایک ہدایت جاری کی ہے۔ دلّی، Lionel Messi کے GOAT انڈیا دورے کا آخری مقام ہوگا۔ ی...

December 15, 2025 9:49 AM

views 16

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یوروپ کی طرف سے، سلامتی کی یقین دہانی کے بدلے، نیٹو کی رکنیت کے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یوروپ کی طرف سے، سلامتی کی یقین دہانی کے بدلے، نیٹو کی رکنیت کے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔ روس کافی عرصے سے مطالبہ کرتا رہا ہے کہ اوقیانوس کے پار اتحاد نیٹو کو چاہیے کہ وہ جنگ ختم کرنے کی ایک شرط کے طورپر، مشرق کی طرف بڑھنا بند کر دے...

December 15, 2025 9:45 AM

views 16

مردوں کی کرکٹ میں: دھرم شالہ میں بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں، کَل رات دھرم شالہ میں بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کے سامنے 118 رن کا نشانہ رکھا تھا۔ بھارت نے صرف 15...

December 15, 2025 9:44 AM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے نے کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں سردی کا زور جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں سردی کا زور جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر دلی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش، پنجاب، اترپردیش، مشرقی مدھیہ پردیش اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ دلی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی ...

December 14, 2025 9:51 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی کَل تین ملکوں، اُردن، ایتھیوپیا اور عُمان کے دورے پر جائیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل اُردن، ایتھیوپیا اور عُمان کے چار روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وہ اُردُن جائیں گے اور وہاں بھارت اور اُردُن کے درمیان تعلقات کے پورے منظرنامے کا جائزہ لینے کیلئے شاہ عبداللہ بن الحسین سے ملاقات کریں گے۔ وہ اُردُن کے شاہ کی دعوت پر علاقائی معاملات سے مت...