December 15, 2025 3:14 PM

views 16

بی جے پی نے پارٹی کے نائب صدر بیجینت پانڈا کو آسام اسمبلی انتخابات کیلئے، انتخابی انچارج بنایا ہے۔

BJP نے پارٹی کے نائب صدر Baijayant پانڈا کو آسام اسمبلی انتخابات کیلئے، انتخابی انچارج بنایا ہے۔ پارٹی نے بی جے پی MLA اور جموں اور کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر سنیل کمار شرما اور سابق مرکزی وزیر درشن بین جاردوش کو ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے، Co-Incharge بنایا ہے۔ دوسری جانب پارٹی کے...

December 15, 2025 3:10 PM

views 16

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آسٹریلیا کی اپنی ہم منصب پینی وونگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آسٹریلیا کی اپنی ہم منصب Penny Wong کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے بتایا کہ بات چیت کے دوران انہوں نے Bondi Beach پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر اپنی تعزیت پیش کی اور مکمل حمایت کا یقین دلایا۔×

December 15, 2025 3:08 PM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ابوظبی میں 16ویں مشترکہ کمیشن اور پانچویں دفاعی مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ابوظبی میں 16ویں مشترکہ کمیشن اور پانچویں دفاعی مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اُن کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان بھی ہوں گے۔ اس کے بعد ڈاکٹر جے شنکر اسرائیل کا دورہ کریں گے اور اسرائیل کے اپنے ہم منصب Gideon Sa'...

December 15, 2025 3:07 PM

views 11

دلّی ہوائی اڈّے کے رَن وے پر حالات بہتر ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد ورفت معمول پر آرہی ہے

دلّی ہوائی اڈّے کے رَن وے پر حالات بہتر ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد ورفت معمول پر آرہی ہے، تاہم کچھ پروازوں کی آمد ورفت میں فرق پڑ سکتا ہے۔ مسافروں کو دی گئی ایک ایڈوائزری میں دلّی ہوائی اڈّے نے مسافروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ تازہ جانکاری کیلئے اپنی ایئرلائنز کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ اُس نے کہا ...

December 15, 2025 3:06 PM

views 20

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پچہترویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 75 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ جناب پٹیل کی قیادت نے زبان، ثقافت اور علاقائی گوناگونیت میں بٹے ایک ملک کو یکجا کرنے کا مشکل کام انجام دیا۔ جناب رادھا کرشنن نے مزید ...

December 15, 2025 3:05 PM

views 18

وزیرِ اعظم نریندر مودی تین ملکوں اردن، ایتھوپیا اور اومان کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت عمان پہنچیں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج اردن، ایتھوپیا اور Oman کے تین ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں، جناب مودی شاہ عبداللہ دوئم ابن الحسین کی دعوت پر اردن کا دورہ کریں گے۔ روانگی کے موقع پر اپنے بیان میں، وزیرِ اعظم نے کہا کہ وہ اردن کے شاہ عبداللہ اور وزیرِ اعظم جعفر حسن کے ساتھ تفصی...

December 15, 2025 3:03 PM

views 19

این ڈی اے اور اپوزیشن ارکانِ پارلیمنٹ کے درمیان بحث کے سبب پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں رخنہ پڑا ہے۔

مختلف معاملات پر برسرِ اقتدار اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کے درمیان گرما گرم بحث کے پیشِ نظر لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلی بار ملتوی کئے جانے کے بعد، جب ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے شروع ہوئی، تو اپوزیشن کے ارکانِ پارلیمنٹ نے نعرے بازی شروع کردی اور وہ یہ کہتے ہ...

December 15, 2025 3:01 PM

views 13

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ ڈی جی سی اے کے تحت کرایوں کی نگرانی سے متعلق یونٹ کو مستحکم کیا جائے گا تاکہ ہوائی جہاز کے کرایوں پر نظر رکھی جاسکے

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ DGCA کے تحت کام کرنے والے کرایوں کی نگرانی سے متعلق یونٹ کو مزید مستحکم کیا جائے گا تاکہ ہوائی جہازوں کے کرائے پر قریبی نظر رکھی جاسکے۔ آج راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، جناب نائیڈو نے کہا کہ گھریلو پروازوں ...

December 15, 2025 10:03 AM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی آج تین ملکوں اردن، Ethiopia اور Oman کے دورے پر جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور عُمان کے تین روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وہ شاہ عبداللہ دوئم ابن الحسین کی دعوت پر اُردن جائیں گے۔ وزیر اعظم مودی دوطرفہ تعلقات کے پورے منظرنامے کا جائزہ لینے اور علاقائی معاملات پر تبادلہئ خیال کے مقصد سے اُردن کے شاہ سے...

December 15, 2025 10:02 AM

views 11

بھارت نے بنگلہ دیش کی عبوری سرکار کے دعووں کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ ہمسایہ ملک میں آزدانہ، منصفانہ اور سب کی شمولیت والے انتخابات کی حمایت کی ہے۔

بھارت نے ایک پریس نوٹ میں کی گئی بنگلہ دیش کی عبوری سرکار کی اِس رائے زنی کو واضح طور پر مسترد کردیا ہے کہ بھارت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو اپنے حامیوں کیلئے اشتعال انگیز بیانات دینے کی اجازت دے رہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پُرامن ماحول میں بنگلہ دیش میں آزادانہ، منصف...