December 15, 2025 9:45 PM

views 14

دلّی ہوائی اڈّے پر رن وے کی حدِّنظر میں بہتری آئی ہے اور پروازوں کی کارروائیاں معمول پر آرہی ہیں

دلّی ہوائی اڈّے پر رن وے کی حدِّنظر میں بہتری آئی ہے اور پروازوں کی کارروائیاں معمول پر آرہی ہیں۔ البتہ پروازوں کی روانگی اور آمد پر کچھ اثر پڑسکتا ہے۔ مسافروں کیلئے ایک ایڈوائزری میں دلّی ہوائی اڈّے نے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے اپنی ایئر لائن کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ اُس...

December 15, 2025 9:43 PM

views 15

جنگلات، ماحولیات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر سنگھ یادو نے غازی آباد اور نوئیڈا میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے کارروائی جاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے مقصد سے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

جنگلات، ماحولیات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر سنگھ یادو نے غازی آباد اور نوئیڈا میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے کارروائی جاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لینے کے مقصد سے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران، وزیر موصوف نے باقی ماندہ صنعتی اکائیوں میں آلودگی پر قا...

December 15, 2025 9:41 PM

views 9

بامبے ہائی کورٹ کی گوا بینچ نے اَرپورا کے Birch by Romeo Lane نائٹ کلب کے خلاف دائر دیوانی مقدمے کو مفاد عامہ کی عرضی، PIL میں تبدیل کردیا ہے

بامبے ہائی کورٹ کی گوا بینچ نے اَرپورا کے Birch by Romeo Lane نائٹ کلب کے خلاف دائر دیوانی مقدمے کو مفاد عامہ کی عرضی، PIL میں تبدیل کردیا ہے۔ گوا کے اِس کلب میں 6 دسمبر کو آگ لگنے کے واقعے میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔ جسٹس سارنگ کوتوال اور جسٹس پرتھوی راج چوہان پر مشتمل ڈیویژن بینچ نے اِسے PIL م...

December 15, 2025 9:40 PM

views 15

نئی دلّی میں جاری قومی نشانے بازی چیمپئن شپ میں منو بھاکڑ اور سمرن پریت کور برار نے خواتین کے 25 میٹر اسپورٹس پسٹل مقابلوں میں سونے کے تمغے جیتے ہیں

اڑسٹھویں قومی نشانے بازی چیمپئن شپ مقابلوں میں اولمپک میں دوہری میڈل یافتہ منو بھاکڑ اور ISSF عالمی کپ فائنل 2025 میں سونے کا تمغہ جیتنے والی سِمرن پریت کور برار نے سونے کے تمغے جیتے ہیں۔ بھارتی کھلاڑیوں نے آج نئی دلّی کے ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں اِس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منو بھاکڑ ن...

December 15, 2025 3:25 PM

views 10

آج قومی راجدھانی دلّی، ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔

آج قومی راجدھانی دلّی، ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi کا خیرمقدم کرنے کیلئے تیار ہے۔ ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی آج دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دوپہر ایک بجے سے سہ پہر چار بجے کے درمیان ایک پروگرام میں شامل ہوں گے۔ دلّی ٹریفک پولیس نے اُن کے پروگرام کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی ہے اور کہا ہ...

December 15, 2025 3:24 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسکواش کی بھارتی ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اسکواش کی بھارتی ٹیم کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر، وزیرِ اعظم مودی نے کھلاڑیوں کی غیرمعمولی کاکردگی کی ستائش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اُن کی اِس حصولیابی سے عالمی سطح پر بھارت...

December 15, 2025 3:22 PM

views 10

امریکی حکومت، ایچ ون بی ویزا کے درخواست دہندگان اور اُن پر منحصر افراد کی ایچ فور ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ پڑتال، آج سے اور زیادہ تفصیل سے کرے گی

امریکی حکومت، H-1B ویزا کے درخواست دہندگان اور اُن پر منحصر افراد کی H-4 ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ پڑتال، آج سے اور زیادہ تفصیل سے کرے گی، جس میں  اُن کے سوشل میڈیا پروفائلز کو بھی دیکھا جائے گا۔ ایک نئے حکم نامے میں خارجی محکمے نے کہا کہ 15 دسمبر سے H-1B ویزا کے سبھی درخواست دہندگان اور اُن پ...

December 15, 2025 3:21 PM

views 15

ریاض میں منعقدہ ثقافتوں کے اقوام متحدہ کے اتحاد یو این اے او سی کے گیارہویں ایڈیشن میں کل بھارت نے  وسودھیو کٹمبکم اور مذہبی ہم آہنگی کے نظریئے کیلئے اپنے عہد کی توثیق کی۔

ریاض میں منعقدہ ثقافتوں کے اقوام متحدہ کے اتحاد UNAOC کے گیارہویں ایڈیشن میں کل بھارت نے  وسودھیو کٹمبکم اور مذہبی ہم آہنگی کے نظریئے کیلئے اپنے عہد کی توثیق کی۔ وزارت خارجہ میں مشرقی ملکوں کے اُمور کے شعبہ کے سکریٹری پی-کمارن نے بھارتی وفد کی قیادت کی اور UNAOC کے گروپ آف فرینڈس کے ساتھ ایک اعلیٰ س...

December 15, 2025 3:18 PM

views 17

آسٹریلیا کے شہر سِڈنی میں بوندی بیچ پر یہودی  تہوار پر کیے گئے ایک دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر سولہ ہوگئی ہے۔

آسٹریلیا کے شہر سِڈنی میں Bondi Beach پر یہودی  تہوار Hanukkah پر کیے گئے ایک دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت باپ اور بیٹے کی طور پر ہوئی ہے، جن کا اصل تعلق پاکستان سے ہے۔ آسٹریلیا کی پولیس نے اِس گولی باری کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ حکام کے مطا...

December 15, 2025 3:17 PM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی نے حکمراں پیرمبیڈگو متھاریار دوئم کے اعزاز میں ڈاک ٹکٹ جاری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے حکمراں Perumbidugu Mutharaiyar-II (سُورَن مارن) کے اعزاز میں ایک ایک ڈاک ٹکٹ جاری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کو جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایک ناقابل فراموش منتظم تھے۔، جو غیر معمولی ویژن، نظریئے اور ذہین...