December 16, 2025 9:30 AM

views 16

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج مدھیہ پردیش اور اترپردیش میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج مدھیہ پردیش اور اترپردیش میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ہماچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور پنجاب میں دھند اور کہرا چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے ک...

December 16, 2025 9:29 AM

views 18

بھارتی فوج نے زمینی سسٹم کی سودیسی ڈرون صلاحیتوں کو تیزتر کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

بھارتی فوج نے زمینی سسٹم کی سودیسی ڈرون صلاحیتوں کو تیزتر کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ سکندر آباد کے 515 آرمی Base ورکشاپ کے تعاون اور تال میل کے ذریعہ کیا گیا۔ اِس ساجھیداری کے ذریعہ ڈرون ٹیکنالوجیز کی جانچ سے لے کر اُن کے استعمال اور اُس میں تیزی لانے کی راہ ہموار ہوگی۔ یہ بھ...

December 16, 2025 9:27 AM

views 20

19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کپ کرکٹ میں آج دبئی کے Sevens اسٹیڈیم میں بھارت اپنے گروپ مرحلے کے تیسرے میچ میں ملیشیا سے مقابلہ کرے گا۔

19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کپ کرکٹ میں آج دبئی کے Sevens اسٹیڈیم میں بھارت اپنے گروپ مرحلے کے تیسرے میچ میں ملیشیا سے مقابلہ کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دَس بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کی کُل 8 ٹیمیں دو گروپوں میں ایک دوسرے کا سامنا کررہی ہیں۔ بھارت متحدہ عرب امارات، پاکستان اور ملیشیاء ک...

December 15, 2025 9:52 PM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے دو روزہ اُردن دورے پر Amman پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے اعتماد ظاہر کیا کہ اُن کا یہ دورہ عرب ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو تقویت دے گا

وزیرِ اعظم نریندر مودی، اب سے کچھ دیر پہلے اردن کی راجدھانی Amman پہنچ گئے ہیں۔ اردن کے وزیر اعظم ڈاکٹر جعفر حسان نے جناب مودی کا استقبال کیا اور روایتی خیر مقدم کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ وہ ہوائی اڈّے پر پُرجوش خیر مقدم کرنے کیلئے جناب جعفر حسان کے شکر گ...

December 15, 2025 9:51 PM

views 11

حکومت نے کہا ہے کہ خصوصی نظرثانی، انتخابی فہرستوں سے جعلی رائے دہندگان کو حذف کردے گی

راجیہ سبھا میں انتخابی اصلاحات سے متعلق آج بحث دوبارہ شروع ہوئی۔ قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ اِس مقصد کیلئے SIR کی مشق کی جارہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو لوگ SIR کی مخالفت کر رہے ہیں وہ یہ بھول گئے ہیں کہ SIR اُس نظریے پر مبنی ہے جسے بھارتی آئین کے بانی بابا صاحب امبیڈکر نے پیش...

December 15, 2025 9:50 PM

views 11

لوک سبھا نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو بااختیار بنانے سے متعلق بِل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا ہے

وکست بھارت Shiksha Adhishthan بل 2025، جو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا، مزید جانچ پڑتال کیلئے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔ جب لوک سبھا کی کارروائی دوسری مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد آج دوپہر دو بجے دوبارہ شروع ہوئی تو تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے اِس بل کو پیش کیا۔ البتہ اپوزیش...

December 15, 2025 9:49 PM

views 17

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کی مہم SIR کے پہلے مرحلے کے تحت، ووٹروں کی فہرستوں کا مسودہ کَل شائع کیا جائے گا

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کی مہم SIR کے پہلے مرحلے کے تحت، ووٹروں کی فہرستوں کا مسودہ کَل شائع کیا جائے گا۔ ووٹروں کی فہرستوں کا مسودہ شائع کرنے سے قبل، کمیشن نے ووٹرس کے خصوصی مشاہدین مقرر کئے ہیں جو ریاست کے بہت سے اسمبلی حلقوں میں اِس کام کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔

December 15, 2025 9:48 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے کرناٹک، تمل ناڈو اور تلنگانہ کے 7 روزہ دورے پر ہوں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے کرناٹک، تمل ناڈو اور تلنگانہ کے 7 روزہ دورے پر ہوں گی۔ وہ کَل کرناٹک کے شہر Malavalli میں Adi جگدگرو سری شِوا راتھیشورا شِوا یوگی مہاسوامی جی کی ایک ہزار 66ویں جینتی تقریبات کا افتتاح کریں گی۔ 17 تاریخ کو وہ تمل ناڈو کے شہر Vellore کے گولڈن ٹیمپل میں درشن اور پوجا ارچن...

December 15, 2025 9:47 PM

views 11

صنعت و تجارت کے وزیر پیوش گوئل نے آج بتایا کہ ملک میں گذشتہ 11 برسوں میں شمسی توانائی میں 46 فیصد اضافہ ہوا ہے

صنعت و تجارت کے وزیر پیوش گوئل نے آج بتایا کہ ملک میں گذشتہ 11 برسوں میں شمسی توانائی میں 46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو توانائی کے شعبے سے متعلق پیشرفت کے بارے میں بتاتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ بھارت اب کوئلہ کی پیداوار کرنے والا، دنیا کا چوتھا سب سے بڑا ملک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گذ...

December 15, 2025 9:46 PM

views 11

یوکرین، سلامتی سے متعلق مغربی گارنٹیوں کے بدلے نیٹو میں شمولیت کی یوکرین کی دعوے داری واپس لینے پر رضامند ہوگیا ہے۔ ساتھ ہی، یوکرین نے روس کو قطعۂ اراضی حوالے کرنے کے امریکی دبائو کو مسترد کردیاہے۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی، سلامتی سے متعلق مغربی گارنٹیوں کے بدلے نیٹو میں شمولیت کی یوکرین کی دعوے داری واپس لینے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ تاہم انہوں نے روس کو قطعۂ اراضی حوالے کرنے کے امریکی دبائو کو مسترد کردیا۔ یہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب وہ جنگ کے خاتمے کے موضوع پر امریکی ایلچیوں سے بات کررہے...