December 16, 2025 9:46 AM
12
بھارت کی بے روزگاری کی شرح نومبر کے مہینے میں گھٹ کر 4 اعشاریہ سات فیصد ہوگئی ہے
بھارت کی بے روزگاری کی شرح نومبر کے مہینے میں گھٹ کر 4 اعشاریہ سات فیصد ہوگئی ہے، جوکہ 15 سال اور اُس سے زیادہ عمر کے افراد میں بے روزگاری کی اپریل سے نچلی ترین شرح ہے۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے افرادی قوت اور بے روزگاری سے متعلق ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق، دیہی بے روزگاری گھٹ کر 3 ا...