December 16, 2025 9:34 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی Addis Ababa میں ایتھوپیا کے اپنے ہم منصب ڈاکٹر Abiy احمد علی سے دوطرفہ بات چیت کرنے والے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی ایتھوپیا کے دو روزہ دورے پر آج شام راجدھانی Addis Ababa پہنچے۔ وہ بھارت-ایتھوپیا دو طرفہ تعلقات کے سبھی پہلوئوں پر ایتھوپیا کے وزیر اعظم Abiy احمد علی کے ساتھ وسیع تر تبادلۂ خیال کریں گے۔ امکان ہے کہ جناب مودی، ایتھوپیا کے وزیر اعظم کی جانب سے میزبانی کئے جانے والے ایک عشائیے...

December 16, 2025 9:33 PM

views 13

وزیر اعظم مودی نے اردن کا اپنا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرلیا ہے۔ بھارت اور اردن نے پانچ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے اردن کا اپنا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرلیا۔ اس دوران، انھوں نے شاہ عبداللہ دوئم کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی اور ایک اعلیٰ کاروباری فورم سے بھی خطاب کیا۔ بھارت کی جانب سے یہ پہلا مکمل دوطرفہ رابطہ تھا۔دونوں ملکوں کے درمیان پانچ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے جن میں ثقافت، قابل ...

December 16, 2025 9:32 PM

views 21

حکومت نے لوک سبھا میں وکست بھارت روزگار گارنٹی اور اجیویکا مشن (گرامین) VB-G Ram G بل متعارف کیا ہے

سرکار نے آج لوک سبھا میں وکست بھارت-روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین بل 2025 کو پیش کیا۔ یہ بل، 2005 کے 22 سالہ پرانا مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی قانون منریگا کی جگہ لے گا۔ اِس بل میں 2047 تک وکست بھارت کے قومی وژن سے مطابقت رکھنے والے ایک دیہی ترقیاتی فریم ورک قائم کیا جائے گا۔ ا...

December 16, 2025 9:31 PM

views 14

ایوان زیریں نے فرسودہ قوانین کو ختم کرنے کی خاطر منسوخی اور ترمیم سے متعلق بل منظور کرلیا ہے

لوک سبھا نے آج غیر ضروری اور فرسودہ قوانین کو ختم کرنے اور ترمیم کرنے سے متعلق بل 2025 کو پاس کر دیا ہے۔ اِس بل میں مخصوص قوانین کو ختم کرنے اور کچھ میں ترمیم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ اِس بل کا مقصد 71 قوانین کو کالعدم قرار دینا ہے، جن میں 1886 کا بھارتی ٹرامس وَے قانون، 1976 کا Levy Sugar Price Equ...

December 16, 2025 9:29 PM

views 14

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 34 ماؤنوازوں نے خودسپردگی کردی ہے

چھتیس گڑھ میں بیجاپور ضلع میں سات خواتین سمیت 34 مائونوازوں نے آج خودسپردگی کی ہے۔ ان میں 26 مائونوازوں پر مجموعی طور پر 84 لاکھ روپئے کا انعام تھا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر جتیندر کمار یادو نے کہا کہ جن لوگوں نے خودسپردگی کی ہے ان میں تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی اور AOB ڈویژن کے مائونوازوں کے علاوہ DKS ز...

December 16, 2025 9:28 PM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے یروشلم میں اسرائیل کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک نے دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی کا اعادہ کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آسٹریلیا کے سڈنی میں Bondi Beach پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی یہ کہتے ہوئے مذمت کی ہے کہ بھارت اور اسرائیل نے دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔ وزیر موصوف نے آج یروشلم میں اسرائیل کے اپنے ہم منصب Gideon Sa'ar کے ساتھ ملاقات کے دوران...

December 16, 2025 9:26 PM

views 15

گوا پولیس نے مفرور ملزمان سوربھ اور گورو لوتھرا کے دلّی پہنچنے پر انھیں تحویل میں لے لیا ہے

گوا پولیس نے مفرور ملزمان سوربھ اور گورو لوتھرا کے دلّی پہنچنے پر انھیں تحویل میں لے لیا ہے۔ اِن لوگوں کو اِس ماہ کی 6 تاریخ کو گوا میں آتش زدگی کے ایک بڑے واقعے کے سلسلے میں تھائی لینڈ کے حکام نے ڈیپورٹ کیا ہے۔ آگ لگنے کے اِس واقعے میں 25 افراد کی جان چلی گئی تھی۔ اِس سلسلے میں سبھی ضروری قانونی ...

December 16, 2025 9:25 PM

views 14

بھارت موسمیات محکمے IMD نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرچ چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت موسمیات محکمے IMD نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرچ چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں سردی میں اضافہ اور گہرا کُہرا جاری رہے گا جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوسکتے ہیں۔ اترپردیش اور مدھیہ پردیش...

December 16, 2025 9:24 PM

views 18

دبئی میں اَنڈر-19 ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں بھارت ملیشیا کو 315 رن سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

کرکٹ میں، آج دبئی میں بھارت نے 19 سال سے کم عمر کے ایشیا کپ 2025 کے اپنے تیسرے گروپ اسٹیج میچ میں ملیشیا کو 315 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے 409 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ملیشیا کی پوری ٹیم 32 اوورز اور ایک گیند میں محض 93 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔بھارت نے مقررہ 50 ا...

December 16, 2025 4:27 PM

views 21

کرکٹ میں دوبئی میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان جاری میچ کو جیتنے کیلئے بھارت نے ملیشیا کو 409 رَن کا نشانہ دیا ہے۔

دبئی میں بھارت اور ملیشیا کے درمیان 19 سال تک عمر کے کھلاڑیوں کے درمیان جاری میچ میں بھارت نے ملیشیا کی جیت کے لئے 409 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے بھارت کی ٹیم سات وکٹ پر 408 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے پہلے ملیشیا نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔