December 30, 2025 2:54 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرِ اقتصادیات اور شعبہ جاتی برآمدات کے ماہرین کے ساتھ تبادلہئ خیال کررہے ہیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرِ اقتصادیات اور شعبہ جاتی برآمدات کے ماہرین کے ساتھ تبادلہئ خیال کررہے ہیں تاکہ مرکزی بجٹ 2026-27 سے پہلے، اُن کے خیالات اور تجاویز معلوم کی جاسکیں۔ یہ میٹنگ ماہرین کیلئے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال اور مستقبل کی ترجیحات سے متعلق خیالات ...

December 30, 2025 2:53 PM

views 13

حکومت نے ٹیلی کام سکیورٹی کو مضبوط بنانے اور ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے کے مقصد سے ٹیلی کام اصلاحات کا اعلان کیا ہے

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے اعلان کیا ہے کہ ٹیلی مواصلات کا محکمہ، ٹیلی کام شعبے کو مضبوط بنانے، ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے اور وزیرِ اعظم کے میک اِن انڈیا اور میک فار دی ورلڈ ویژن کو تقویت دینے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کررہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، وزیرِ موصوف نے کہا کہ کلیدی ...

December 30, 2025 2:49 PM

views 11

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کِنجاراپو رام موہن نائیڈو آج بنگلورو میں Dhruv این جی ہیلی کاپٹر کی افتتاحی پرواز کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کِنجاراپو رام موہن نائیڈو آج بنگلورو میں Dhruv این جی ہیلی کاپٹر کی افتتاحی پرواز کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر اگلے سلسلے کا Dhruv ملک میں ہی تیار کئے گئے، اُس ہیلی کاپٹر کا غیرفوجی ماڈل ہے، جس کی HAL نے ایرو انڈیا شو -2025 میں نمائش کی تھی۔

December 30, 2025 2:48 PM

views 13

دفاعی تحقیق و ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے چاندی پور کی مربوط آزمائشی رینج سے لمبی دوری تک مار کرنے والے Pinaka گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے

دفاعی تحقیق و ترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے چاندی پور کی مربوط آزمائشی رینج سے لمبی دوری تک مار کرنے والے Pinaka گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس راکٹ کا تجربہ اس کے زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر کے فاصلے کیلئے کیا گیا۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ لمبی دوری تک مار کرنے والے اس گائیڈڈ راکٹ نے کامیابی کے...

December 30, 2025 2:48 PM

views 14

کیرالہ کے Alappuzha ضلعے میں، Avian Flue کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سخت اقدام کیے گئے ہیں

کیرالہ کے Alappuzha ضلعے میں، Avian Flue کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سخت اقدام کیے گئے ہیں۔ پُنے کہ Virology کے قومی ادارے کو نمونے بھیجنے کے بعد، ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی اور اِس بیماری پر قابو پانے کے اقدامات فوری طور پر شروع کردیے گئے ہیں۔ جہاں Avian FLue پایا گیا ہے اُس کے ایک کلو میٹر کے د...

December 30, 2025 2:47 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جدو جہدِ آزادی کے دوران اُن کی خدمات کیلئے یاد کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کو جدو جہدِ آزادی کے دوران اُن کی خدمات کیلئے یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ 30 دسمبر 1943 کو نیتاجی نے پورٹ بلیئر میں بے مثال جرات اور بہادری کے ساتھ ترنگا پھہرایا۔ وزیرِ اعظم نے زور دے کر کہا کہ تاریخ کا یہ لمحہ قوم کو یاد دل...

December 30, 2025 2:46 PM

views 8

شمالی بھارت میں ریل خدمات اور پروازیں گھنے کہرے کے سبب متاثر ہوئی ہیں

ملک کے شمالی حصوں میں گہرے کہرے کی وجہ سے آج ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئیں۔ ریلوے کے دلّی ڈویژن کے مطابق دلّی آنے والی 20 سے زیادہ ریل گاڑیاں تین گھنٹے سے زیادہ تاخیر سے چل رہی ہیں۔ دلّی ایئرپورٹ کے مطابق کہرے کے سبب آج 118 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، شہری ہوا بازی کی وزارت ن...

December 30, 2025 2:45 PM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP مغربی بنگال اسمبلی کے اگلے انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج اعتماد ظاہر کیا ہے کہ BJP، مغربی بنگال میں اگلے سال دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت تشکیل دے گی۔ آج کولکاتہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ 2019 میں لوک سبھا کے انتخابات میں BJP کو 41 فیصد ووٹ اور 18 سیٹیں حاصل ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کو 2021 ...

December 30, 2025 2:45 PM

views 11

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وِکست بھارت روزگار کیلئے گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین سے منریگا اسکیم کی خامیاں دور ہوں گی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج بھوپال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارلیمنٹ نے وِکست بھارت: گارنٹی فور روزگار اور آجیویکا مشن گرامین: وِکست بھارت جی رام جی بِل کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بِل کو موجودہ وقت کی ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے نیز اِس سے پہلے کی منریگا اسکیم کی ...

December 30, 2025 2:44 PM

views 18

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور BNP چیئرپرسن خالدہ ضیا کا ڈھاکہ میں انتقال ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اُن کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور BNP کی صدرنشیں خالدہ ضیاء کا آج صبح ڈھاکہ کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کی تھیں۔ یہ اطلاع BNP نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر دی ہے۔ BNP کے میڈیا سیل نے کہا ہے کہ خالدہ ضیاء کا انتقال ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران ہوا۔ خالدہ ضیاء دو مرتبہ بنگلہ دیش کی وزیراعظم...