December 17, 2025 9:56 AM

views 7

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج تمل ناڈو کے شہر Velore کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج تمل ناڈو کے شہر Velore کا دورہ کریں گی۔ وہ سری پوریم گولڈن ٹیمپل میں درشن اور آرتی کریں گی۔ صدر جمہوریہ مندر کے احاطے میں ایک Meditation پویلین کا آغاز کریں گی اور ایک پودا لگائیں گی۔ تمل ناڈو کے گورنر آر-این روی اور مرکزی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر ایل مروگن ...

December 17, 2025 9:55 AM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس ماہ کی 22 تاریخ تک جنوبی بھارت کے اپنے سالانہ دورے کیلئے آج سہ پہر سکندرآباد کے Bolarum میں راشٹرپتی Nilayam پہنچیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس ماہ کی 22 تاریخ تک جنوبی بھارت کے اپنے سالانہ دورے کیلئے آج سہ پہر سکندرآباد کے Bolarum میں راشٹرپتی Nilayam پہنچیں گی۔ ریاستی انتظامیہ نے اس 6 روزہ دورے کیلئے سبھی بندوبست کیا ہے۔ صدر جمہوریہ اس ماہ کی 19 تاریخ کو ریاست کے پبلک سروس کمیشن کے چیئر پرسنس کیلئے قومی کانفرنس ...

December 17, 2025 9:48 AM

views 13

نیرج گھیوان کی ہدایت میں تیار کی گئی بھارتی فلم Homebound کو 98 ویں اکاڈمی ایوراڈز کیلئے بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں چنا گیا ہے۔

نیرج گھیوان کی ہدایت میں تیار کی گئی بھارتی فلم Homebound کو 98 ویں اکاڈمی ایوراڈز کیلئے بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں چنا گیا ہے۔ یہ فلم اُن 15 فلموں میں شامل ہیں، جو Oscar 2026 میں بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں اہل اور قطعی طور پر نامزد کی گئی۔×

December 17, 2025 9:47 AM

views 8

جن گاڑیوں کے پاس، آلودگی پر قابو پانے والا مجاز سرٹیفیکیٹ نہیں ہے، انہیں کَل سے دلّی میں پیٹرول پمپ پر ایندھن نہیں دیا جائے گا۔

قومی راجدھانی دلّی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دلّی حکومت نے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دلّی کے وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ ایسی گاڑیاں، جن کے پاس درست پولیوشن انڈر کنٹرول، PUC سرٹیفیکیٹ نہیں ہوگا، انہیں کَل سے پیٹرول پمپس پر ایندھن نہیں مل سکے گ...

December 17, 2025 9:41 AM

views 11

امریکہ نے، سفری پابندی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 5 ملکوں کو اس میں شامل کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملکوں پر    نئی بندشیں عائد کی ہیں۔

امریکہ نے، سفری پابندی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 5 ملکوں کو اس میں شامل کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملکوں پر    نئی بندشیں عائد کی ہیں۔ جن ملکوں پر پابندی لگائی گئی ہے،  اُن میں Burkina Faso، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان اور شام شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 15 مزید ملکوں پر جزوی بندشیں بھی عائد کی ہیں۔ مزید براں...

December 17, 2025 9:39 AM

views 15

جموں کشمیر آج اپنی پہلی بین الاقوامی بھارتی طرز کی کُشتی یا دنگل اور رستم جموں کشمیر خطاب 2025 کی میزبانی کیلئے  تیار ہے۔

جموں کشمیر آج اپنی پہلی بین الاقوامی بھارتی طرز کی کُشتی یا دنگل اور رستم جموں کشمیر خطاب 2025 کی میزبانی کیلئے  تیار ہے۔ یہ مقابلے جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ کھیل کے اس بڑے مقابلے میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور قومی دنگل اسٹارز حصہ لیں گے، جو رستم جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے مقابلہ ک...

December 17, 2025 9:35 AM

views 15

روایتی طریقہئ علاج سے متعلق WHO کی دوسری عالمی سمٹ، آج نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

روایتی طریقہئ علاج WHO کی دوسری عالمی سربراہ کافرنس آج نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ اِس کانفرنس کی مشترکہ قیادت عالمی صحت تنظیم اور بھارتی حکومت کی آیوش وزارت کرے گی۔ اِس تین روزہ کانفرنس میں دنیا بھر کے پالیسی ساز، سائنسداں، ڈاکٹرز، ملک کے جانکار اور سِول سوسائٹیز کی اہم شخصیتیں یکجا ہوں گی۔ کانفرنس کا ...

December 17, 2025 9:34 AM

views 18

مردوں کے کرکٹ میں، آج شام لکھنؤ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھوتا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ یہ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارت 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک سے سبقت لیے ہوئے ہے اور حریف ٹیم کے خلاف یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنا چاہے ...

December 17, 2025 9:32 AM

views 8

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی MeitY کی وزارت کے تحت ’انڈیا AI مشن‘ نے زراعت میں مصنوعی ذہانت AI کے حقیقی عملی اثرات پر ایک مجموعہ کیلئے عالمی سطح پر تجاویز طلب کی ہیں۔

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی MeitY کی وزارت کے تحت ’انڈیا AI مشن‘ نے زراعت میں مصنوعی ذہانت AI کے حقیقی عملی اثرات پر ایک مجموعہ کیلئے عالمی سطح پر تجاویز طلب کی ہیں۔ یہ مشن کی وزارت کی جانب سے مہاراشٹر کے AI اور ایگری ٹیک انّوویشن سینٹر کے اشتراک سے انجام دیا جا رہا ہے، جسے عالمی بینک اور نجی ا...

December 17, 2025 9:30 AM

views 15

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے گزشتہ روز پروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور بھارت-اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے گزشتہ روز پروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور بھارت-اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ ملاقات کے دوران، ٹیکنالوجی، معیشت، مہارت و صلاحیت،  رابطہ کاری اور سلامتی کے شعبوں م...