December 17, 2025 3:20 PM

views 10

بحری سلامتی کے سلسلے میں ایک اہم تقریب کے تحت  بھارتی بحریہ گوا میں INS Hans پر اپنے دوسرے MH-60R Seahawk Helicopter Squadron,INAS 335 کو بحریہ میں شامل کرے گی

بحری سلامتی کے سلسلے میں ایک اہم تقریب کے تحت  بھارتی بحریہ گوا میں INS Hans پر اپنے دوسرے MH-60R Seahawk Helicopter Squadron,INAS 335 کو بحریہ میں شامل کرے گی۔ بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی اس تقریب کی صدارت کریں گے، جو بحریہ کیلئے جدید کاری کو اُجاگر کرتی ہے۔×

December 17, 2025 3:17 PM

views 12

NCB نے کہا کہ منشیات کے غیرقانونی کاروبار کے نیٹ ورک کو نشانہ بنانا بیورو کی اولین ترجیح ہے۔

منشیات کی روک تھام سے متعلق بیورو کے ڈائریکٹر جنرل انوراگ گرگ نے ریاستی منشیات مخالف ٹاسک فورس کے ساتھ تال میل مضبوط کرنے اور خفیہ معلومات مشترک کرنے کے علاوہ منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پیدا کرنے کیلئے میڈیا کی بااثر شخصیات کی نشان دہی کرنے پر زور دیا ہے۔ NCB کی زونل ڈائرکٹروں کی تیسری کانفرنس...

December 17, 2025 3:11 PM

views 14

مردوں کے کرکٹ میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

مردوں کے کرکٹ میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک سے سبقت حاصل کیے ہوئے ہے اور حریف ٹیم کے خلاف یہ میچ جیت کر سیریز ...

December 17, 2025 3:10 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے عدیس ابابا میں ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی خطہ جنوب اپنی تقدیر خود طے کر رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے عدیس ابابا میں ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی خطہ جنوب اپنی تقدیر خود طے کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے قومی گیت وندے ماترم اور ایتھیوپیا کے قومی ترانے، دونوں میں اپنی سرزمین کو ماں سے تعبیر کیا گیا ہے۔ یہ گیت اور ترانہ ہمیں وراثت...

December 17, 2025 3:09 PM

views 11

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج تمل ناڈو میں سری پورم Vellore میں Ariyur نارائنی مندر گئیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج تمل ناڈو میں سری پورم Vellore میں Ariyur نارائنی مندر گئیں۔ صدرِ جمہوریہ نے وہاں ایک Meditation Hall کا افتتاح کیا اورPerumal  مندر میں پوجا ارچنا کی اور آرتی انجام دی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے مندر میں Ganesha اور Sornalakshmi کی پوجا ارچنا بھی کی۔ گنیش جی کی مورتی ایک ہزار...

December 17, 2025 3:07 PM

views 16

نیرج گھیوان کی ہدایت میں تیار کی گئی بھارتی فلم Homebound کو 98 ویں اکاڈمی ایوراڈز کیلئے بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں منتخب کیا گیا ہے۔

نیرج گھیوان کی ہدایت میں تیار کی گئی بھارتی فلم Homebound کو 98 ویں اکاڈمی ایوراڈز کیلئے بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں منتخب کیا گیا ہے۔ یہ فلم اُن 15 فلموں میں شامل ہے، جو Oscar 2026 میں بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں اہل اور قطعی طور پر نامزد کی گئی۔ 98 ویں اکیڈمی ایوارڈس کی تقریب آئ...

December 17, 2025 10:11 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے ادیس ابابا میں، ایتھوپیا کے اپنے ہم منصب ابی احمد علی سے بات چیت کی۔ دونوں ملکوں نے اپنے تعلقات میں دفاعی شراکت داری کی سطح تک اضافہ کیا۔

اِس سے پہلے بھارت اور ایتھوپیا نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو ایک اہم شراکت داری تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔ اِس سے پہلے ادیس اباب میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ایتھوپیا کے اُن کے ہم منصوب ڈاکٹر ابی احمد علی کے درمیان گفتگو ہوئی۔ دونوں ملکوں نے تین مفاہمت ناموں پر دستخط بھی کیے، جن کاتعلق اقوام متحدہ کی قیا...

December 17, 2025 10:09 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ ”Nishan of Ethiopia“ سے نوازا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کو ایتھوپیا کے ہم منصب ڈاکٹر ابی احمد علی نے، ایتھوپیا کے اعلیٰ ترین ایوارڈ The Great Honour Nishan of Ehiopia سے نوازا ہے۔ وزیر اعظم اِس افریقی ملک کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی رشتے ہیں۔ یہ ایوارڈ وزیر اعظم مودی کو ایک خصوصی تقریب میں دیا گیا، جس کا انع...

December 17, 2025 10:03 AM

views 19

لوک سبھا میں، وِکست بھارت- جی رام جی بِل پیش کیا گیا، جس میں دیہی کنبوں کیلئے ایک سال میں 125 دن کے روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے۔

لوک سبھا میں پیش کیا گیا وکست بھارت-روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامینVB-G Ram G  بل 2025 میں ہر مالی سال میں دیہی گھرانوں کو 125 دنوں کا روزگار فراہم کرنے کی قانونی گارنٹی دینے کی تجویز کی پیش کی گئی ہے۔ یہ بل، کَل دیہی ترقی اور زراعت و کسانون کی بہبود کے مزکری وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پیش ک...

December 17, 2025 10:01 AM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی، تین ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں اُردن اور ایتھوپیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد، آج شام Oman پہنچیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، تین ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں اُردن اور ایتھوپیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد، آج شام Oman پہنچیں گے۔ جناب مودی Oman کی سلطنت کے سربراہ، سلطان Haitham bin tarik کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ اُن کے ساتھ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ہوگا۔ امید ہے کہ بھارت اور Oman جناب مودی ...