December 17, 2025 10:43 PM

views 14

بھارتی ریلوے نے بڑی لائن پر چلنے والی ننیانوے فیصد سے زیادہ ریلوں کو بجلی سے چلنے والی ریل گاڑیاں بنا دیا ہے

بھارتی ریلوے نے بڑی لائن پر چلنے والی 99 فیصد سے زیادہ ریلوں کو بجلی سے چلنے والی ریل گاڑیاں بنا دیا ہے اور جلد ہی بڑی لائن پر چلنے والی سبھی ریل گاڑیاں بجلی سے چلائی جائیں گی۔ لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ ریل گاڑیوں کو بجلی سے چلانے کے معاملے میں، بھارت، برط...

December 17, 2025 10:41 PM

views 13

ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا کہ پرسار بھارتی نے ثقافتی ترویج اور اپنے مواد کے تجارتی استعمال کے فروغ کی خاطر ڈرافٹ سنڈیکیشن پالیسی دو ہزار پچیس تیار کی ہے۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا کہ پرسار بھارتی نے عوامی خدمت کی اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے ثقافتی ترویج اور اپنے مواد کے تجارتی استعمال کے فروغ کی خاطر ڈرافٹ Syndication Policy-2025 تیار کی ہے۔ لوک سبھا میں آج اپنے تحریری جواب میں ڈاکٹر مروگن نے بتایا کہ اِس پالیسی کا مقصد دور...

December 17, 2025 10:38 PM

views 10

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے گرو تیغ بہادر کو عظیم قربانی اور اخلاقی جرأت کے عالمی علم بردار کا قرار دیا ہے۔

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے گرو تیغ بہادر کو عظیم قربانی اور اخلاقی جرأت کے عالمی علم بردار کا قرار دیا ہے۔ آج نئی دلّی میں گرو تیغ بہادر کی شہادت کے 350 سال کی یادگاری تقریبات کے موقع پر بین عقائد کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ  سکھ گرو، ہمیشہ انصاف کیلئے کھڑے ہوئے...

December 17, 2025 10:36 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں پرم ویر گیلری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں پرم ویر گیلری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں  وزیر اعظم نے کہا کہ گیلری میں نمائش کیلئے پیش کیے گئے پورٹریٹ، ملک کے ناقابلِ شکست مجاہدین کے تئیں دلی   خراجِ عقیدت اور اُن کی قربانیوں کے تئیں ملک کا اظہارِ تشکر ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ یہ پ...

December 17, 2025 10:32 PM

views 13

روایتی ادویات سے متعلق دوسری ڈبلیو ایچ او عالمی چوٹی کانفرنس کا آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں افتتاح کیا گیا۔

روایتی ادویات سے متعلق دوسری WHO عالمی چوٹی کانفرنس کا آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں افتتاح کیا گیا۔ اِسے عالمی ادارۂ صحت، WHO اور آیوش کی وزارت کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے: ’صحت اور تندرستی کے طریقوں اور سائنس کے درمیان توازن بحال کرنا‘۔ تقریب سے خطاب کرت...

December 17, 2025 10:28 PM

views 8

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلعے میں آج پانچ خواتین سمیت گیارہ ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی۔

چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلعے میں آج پانچ خواتین سمیت 11 ماؤنوازوں نے خود سپردگی کی۔ اِن ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر 37 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ ہتھیار ڈالنے والے ماؤنوازوں کو ریاستی حکومت کی باز آبادکاری پالیسی کے تحت معاشی مدد کے طور پر فی کس پچاس ہزار روپے کے چیک دیئے گئے۔ x

December 17, 2025 10:27 PM

views 15

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امن مذاکرات ناکام رہے تو یوکرین میں روس اپنے مفادات کی حصولیابی کو وسعت دے گا۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آج انتباہ دیا ہے کہ اگر کیف اور اُس کے مغربی اتحادی، امن مذاکرات کے دوران کریملن کے مطالبات کو مسترد کرتے ہیں تو ماسکو، یوکرین میں اپنے اہداف میں توسیع کرسکتا ہے۔ چوٹی کے فوجی افسران کی سالانہ میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پوتن نے کہا کہ ماسکو، سفارتکاری کے ذریعے اپنے اہ...

December 17, 2025 10:34 PM

views 18

بھارتی محکمہ موسمیات نے کل تک اترپردیش اور اتراکھنڈ میں شدید کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کل تک اترپردیش اور اتراکھنڈ میں شدید کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ دہلی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور شمال مشرقی بھارت کے دور دراز کے مقامات پر اگلے دو دن تک صبح کے اوقات میں شدید کہرا چھایا رہے گا۔ وہیں دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار کچھ بہتر ہوا ہے لیک...

December 17, 2025 10:23 PM

views 12

نشانے بازی میں اننت جیت سنگھ نَروکا اور درشن راٹھور کی جوڑی نے اڑسٹھویں قومی چمپئن شپ مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

نشانے بازی میں اننت جیت سنگھ نَروکا اور درشن راٹھور کی جوڑی نے نئی دلّی میں جاری 68ویں قومی چمپئن شپ مقابلے Shot Gun  کے سینئر Skeet مکسڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ راجستھان کی اِس جوڑی نے فائنل میں اولمپک میں حصہ لینے والی معراج احمد خان اور اَریبہ خان کی اترپردیش کی جوڑی کو 43 کے مقا...

December 17, 2025 10:20 PM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں مسقط پہنچ گئے ہیں۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں دو روزہ دورے پر Oman کے شہر مسقط میں آج شام پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم اردن اور ایتھوپیا کے اپنے کامیاب دوروں کی تکمیل کے بعد Oman پہنچے ہیں۔ مسقط ہوائی اڈے پر جناب مودی کا استقبال دفاعی امور کے نائب وزیرِ اعظم سید شہاب بن طارق اَلسعید نے...