December 18, 2025 3:29 PM
8
دلّی کے وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج سابقہ عام آدمی پارٹی حکومت اور سابق وزیراعلیٰ اروند کجریوال پر گزشتہ 11 برس میں قومی راجدھانی میں بڑھتی فضائی آلودگی کی سطح کے سلسلے میں کوئی اقدامات نہ کرنے کیلئے اُن پر نکتہ چینی کی ہے
دلّی کے وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج سابقہ عام آدمی پارٹی حکومت اور سابق وزیراعلیٰ اروند کجریوال پر گزشتہ 11 برس میں قومی راجدھانی میں بڑھتی فضائی آلودگی کی سطح کے سلسلے میں کوئی اقدامات نہ کرنے کیلئے اُن پر نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عام آدمی پارٹی پر...