December 18, 2025 9:38 PM

views 13

بھارت اور نیدر لینڈس نے آج کُھلے، آزاد، شمولیاتی اور ضوابط پر مبنی بھارت-بحر الکاہل خطے کے تئیں مشترکہ عزم کو اجاگر کیا ہے

بھارت اور نیدر لینڈس نے آج کُھلے، آزاد، شمولیاتی اور ضوابط پر مبنی بھارت-بحر الکاہل خطے کے تئیں مشترکہ عزم کو اجاگر کیا ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور نیدر لینڈرس کے وزیر خارجہ David Van Weel نے آج نئی دلّی میں منعقدہ میٹنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے مضبوط دفاعی تعلقات کا اعادہ کیا۔ دو...

December 18, 2025 9:36 PM

views 12

آسٹریلیائی پولیس نے آج سڈنی ساؤتھ ویسٹ سے 7 افراد کو گرفتار کیا ہے

آسٹریلیائی پولیس نے آج سڈنی ساؤتھ ویسٹ سے 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتاری اس خفیہ اطلاع کے ملنے کے بعد کی ہیں جس میں اس بات کا شبہ تھا کہ لوگ شہر میں کوئی پرتشدد واقعہ انجام دینے کی سازش کر رہے ہیں جو کہ ابھی بھی Bondi Beach Shooting واقعہ کے اثر میں ہے۔New South Wales State پولیس نے ا...

December 18, 2025 9:32 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں روایتی ادویہ سے متعلق WHO کی دوسری عالمی چوٹی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں روایتی ادویہ سے متعلق WHO کی دوسری عالمی چوٹی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب کریں گے اور بہت سے کلیدی آیوش اقدامات کا آغاز کریں گے۔ اِن میں مائی آیوش Integrated سروسز پورٹل شامل ہے، جو آیوش شعبے کیلئے ایک بڑا ڈیجیٹل ...

December 18, 2025 9:28 PM

views 15

بھارت کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے دُبئی میں رول بال عالمی کپ کے خطاب حاصل کرلئے ہیں

بھارت کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے آج دُبئی میں 2025 رول بال عالمی کپ جیت لئے ہیں۔ دونوں ٹیموں نے سابق چمپئن کینیا کو دو فائنلز میں ہرا کر عالمی چمپئنس کے یہ خطاب حاصل کئے ہیں۔ بھارتی خواتین کی ٹیم نے کینیا کو تین-دو کے اسکور سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارتی خواتین نے یہ تیسرا خطاب حاصل کرکے...

December 18, 2025 9:27 PM

views 17

بیڈمنٹن میں بھارت کی مردوں کی ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی ڈبلز کی جوڑی، آجFajar Alfian اور محمد Shohibul Fikri کی اندونیشیائی جوڑی کو تین گیمز میں اکیس-گیارہ، سولہ-اکیس، اکیس-گیارہ سے شکست دے کر چین کے ہانگزو میں BWF World Tour فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں بھارت کی مردوں کی ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی ڈبلز کی جوڑی، آجFajar Alfian اور محمد Shohibul Fikri کی اندونیشیائی جوڑی کو تین گیمز میں اکیس-گیارہ، سولہ-اکیس، اکیس-گیارہ سے شکست دے کر چین کے ہانگزو میں BWF World Tour فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اِس جیت کے ساتھ ستوک ...

December 18, 2025 3:37 PM

views 16

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں سکیورٹیز مارکیٹس کوڈ بل-2025 پیش کیا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں سکیورٹیز مارکیٹس کوڈ بل-2025 پیش کیا۔ یہ بل سکیورٹیز مارکیٹس سے متعلق قوانین کو جامع اور اُن میں ترمیم کرے گا۔ بل پیش کرتے ہوئے محترمہ سیتارمن نے اِسے مزید غور وخوض کیلئے خزانے کی پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو بھیجے جانے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے اس سلسلے...

December 18, 2025 3:36 PM

views 9

مغربی بنگال میں سَنیُکت مادھیامِک شِکشَک سنگٹھن نے گورکھا لینڈ علاقائی انتظامیہ GTA کے تحت آنے والے اسکولوں میں آج سے غیرمعینہ عرصے کی ہڑتال کی شروعات کی ہے۔

مغربی بنگال میں سَنیُکت مادھیامِک شِکشَک سنگٹھن نے گورکھا لینڈ علاقائی انتظامیہ GTA کے تحت آنے والے اسکولوں میں آج سے غیرمعینہ عرصے کی ہڑتال کی شروعات کی ہے۔ ہڑتال کے اِس فیصلے سے پہلے کلکتہ ہائی کورٹ نے 313 اساتذہ کی ملازمت ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ اِس سنگٹھن کے مطابق پہاڑی علاقوں میں 2002 سے Volun...

December 18, 2025 3:33 PM

views 13

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ اُن کی اقتصادی پالیسی میں محصولات کو مرکزی حیثیت حاصل رہے گی۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ اُن کی اقتصادی پالیسی میں محصولات کو مرکزی حیثیت حاصل رہے گی۔ کل رات ختمِ سال کے اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے بار بار یہ بات دوہرائی کہ محصولات کی وجہ سے سرمایہ کاری، فیکٹری تعمیرات اور روزگار کے اضافے میں تیزی آئی ہے۔ اُدھر ٹرمپ انتظامیہ نے تائیوان کیلئے ہ...

December 18, 2025 3:32 PM

views 17

علاقائی فضائی کنکٹی وٹی اسکیم اُڑان کے تحت بھارت کے فضائی نیٹ ورک میں 2014 میں 74 ہوائی اڈّوں سے آج 160 ہوائی اڈّوں کی نمایاں توسیع ہوئی ہے۔

علاقائی فضائی کنکٹی وٹی اسکیم اُڑان کے تحت بھارت کے فضائی نیٹ ورک میں 2014 میں 74 ہوائی اڈّوں سے آج 160 ہوائی اڈّوں کی نمایاں توسیع ہوئی ہے۔ اس اسکیم کا آغاز 2016 میں ہوا تھا، جس کا مقصد فضائی سفر کو زیادہ کفایتی اور قابل رسائی بنانے کے ساتھ ساتھ اُن خطوں میں کنکٹی وٹی فراہم کرنا تھا، جہاں یہ موجود ...

December 18, 2025 3:31 PM

views 14

سرکار نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ملک بھر میں 440 Eklavya ماڈل اقامتی اسکول کام کررہے ہیں، جو قبائلی بچوں کو معیاری تعلیم دے رہے ہیں۔

سرکار نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ملک بھر میں 440 Eklavya ماڈل اقامتی اسکول کام کررہے ہیں، جو قبائلی بچوں کو معیاری تعلیم دے رہے ہیں۔ قبائلی امور کے وزیر Jual Oram نے لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ سرکار نے اِس طرح کے 728 اسکولوں کی منظوری دی ہے۔ قبائلی امور کے وز...