December 19, 2025 9:30 AM

views 21

بھارتی ریلوے محکمہ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر مسافروں کی تعداد میں اضافے کے مدِّنظر 138 خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔

بھارتی ریلویز کا محکمہ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر مسافروں کی تعداد میں اضافے کے مدِّنظر نو Zones میں 138 خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔ اِس طرح اِن ریل گاڑیوں کے ساڑھے چھ سو Trips  کی تجویز ہے اور اِسے منظوری دے دی گئی ہے۔ ریلوے کی وزارت کے مطابق اب تک 244 / ٹِرپس کو نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ کثیر تعداد می...

December 18, 2025 9:52 PM

views 16

بھارت اور Oman نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو گہرا کرنے کیلئے جامع اقتصادی شراکت داری کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں

بھارت اور Oman نے، Oman کے شاہ اور وزیراعظم کی موجودگی میں، جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کرکے، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اقتصادی تعلقات میں ایک نمایاں سنگ میل قائم کیا ہے۔ دونوں اعلیٰ لیڈروں نے سمجھوتے پر دستخط کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جناب مودی نے اُن کے ساتھ شاہی محل میں باہمی مفاد...

December 18, 2025 9:51 PM

views 10

عُمان کے شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’’Order of Oman‘‘ ایوارڈ تفویض کیا ہے۔ وہ تین ملکوں کو کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس نئی دلّی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کو Omanکے شاہ سلطان Haitham بن طارق نے "Order of Oman" ایوارڈ تفویض کیا۔ یہ ایوارڈ آج اُنھیں مسقط کے شاہی محل میں ایک تقریب کے دوران، بھارت-Oman تعلقات میں اُن کے غیرمعمولی تعاون اور اُن کی دور اندیش قیادت کیلئے دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے Oman کے دورے کے دوران ایوارڈ کی تفویض، د...

December 18, 2025 9:49 PM

views 14

پارلیمنٹ نے قومی بہبود کیلئے نیوکلیائی توانائی کی ترقی کے شانتی بل کو منظوری دے دی ہے

ایٹمی توانائی کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے میں ’’بھارت کی کایاپلٹ کیلئے نیوکلیائی توانائی کی پائیدار افزودگی اور اُسے بہتر بنانے کا بل 2025‘‘، آج راجیہ سبھا میں پیش کیا۔ لوک سبھا نے اِس بل کو ترامیم کے ساتھ کَل منظور کرلیا تھا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ شانتی بل کا مقصد ملک کی عوام کی ...

December 18, 2025 9:47 PM

views 16

مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اپریل 2024 تک کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت ملک بھر میں 28 ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں کو کھیلو انڈیا مراکز پر تربیت فراہم کی گئی ہے۔

مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اپریل 2024 تک کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت ملک بھر میں 28 ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں کو کھیلو انڈیا مراکز پر تربیت فراہم کی گئی ہے۔ کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویہ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا ملک بھر میں 991 کھیلو...

December 18, 2025 9:46 PM

views 15

قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA ) نے پچھلے مہینے دہلی میں بم دھماکہ معاملے سے متعلق ایک دیگر اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA ) نے پچھلے مہینے دہلی میں بم دھماکہ معاملے سے متعلق ایک دیگر اہم ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ NIA نے کہا کہ Yasir Ahmed Dar جموں و کشمیر کے سری نگر کے شوپیاں کا رہنے والا ہے، جسے اس معاملے میں بطور ملزم گرفتار کیا گیا ہے۔ اسے NIA کی ٹیم نے دہلی سے گرفتار کیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی...

December 18, 2025 9:44 PM

views 13

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے واضح طور پر کہا ہے کہ آپریشن سندور سے بھارت کی اعلیٰ صلاحیت اور مختصر عرصے میں حاصل کی جانے والی کامیابی کا اظہار ہوا ہے

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے واضح طور پر کہا ہے کہ آپریشن سندور سے بھارت کی اعلیٰ صلاحیت اور مختصر عرصے میں حاصل کی جانے والی کامیابی کا اظہار ہوا ہے۔ انھوں نے یہ بات نئی دلّی میں فضائیہ کے کمانڈروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیرِ موصوف نے بھارت کے فضائی نظام اور آپریشن سندور کے دوران موثر ...

December 18, 2025 9:43 PM

views 15

بھارت نے افغانستان کیلئے طبی اور انسانی بنیادوں پر امداد کے عزم کو دوہرایا ہے

بھارت نے افغانستان کیلئے طبی اور انسانی بنیادوں پر امداد کے عزم کو دوہرایا ہے۔ کل نئی دلّی میں افغانستان کے عوامی صحت کے وزیر مولوی نور جلالی کے ساتھ ملاقات میں صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ چار سال کے دوران 327 ٹن ادویات اور ٹیکے افغانستان کو فراہم کیے ہیں۔ انہوں ...

December 18, 2025 9:41 PM

views 11

بھارت کے کمپٹیشن کمیشن CCI نے IndiGo کے خلاف درج کردہ معلومات کی سماعت کی ہے

بھارت کے کمپٹیشن کمیشن CCI نے IndiGo کے خلاف درج کردہ معلومات کی سماعت کی ہے۔ یہ سماعت مختلف روٹس پر ہوا بازی کے شعبے میں پروازوں میں حالیہ خلل کے تناظر میں کی گئی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ابتدائی تجزیے پر مبنی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کمپٹیشن ایکٹ 2002 کی گنجائشوں کے مطابق اِس معاملے میں مزید کارروائ...

December 18, 2025 9:40 PM

views 7

معروف مجسمہ ساز، رام وَنجی سُتار، کل رات اترپردیش کے نوئیڈا میں چل بسے۔

معروف مجسمہ ساز، رام وَنجی سُتار، کل رات اترپردیش کے نوئیڈا میں چل بسے۔ انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر 100 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ وہ ضعیف العمری کے شکار تھے۔ سُتار کو دنیا کے سب سے بڑے مجسمے، گجرات کے اسٹیچو آف یونیٹی کے ڈیزائن کیلئے جانا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کر...