December 19, 2025 9:59 AM

views 19

بنگلہ دیش میں طلبا کے رہنما عثمان ہادی کی موت کے بعد راجدھانی ڈھاکہ میں تشدد کے واقعات ہوئے ہیں۔

بنگلہ دیش کے طالب علم رہنما عثمان ہادی کی سنگاپور میں علاج کے دوران موت کے بعد بنگلہ دیش میں حالات پُرتشدد ہوگئے ہیں۔ ہادی کو گزشتہ ہفتے ڈھاکہ میں نقاب پوش حملہ آوروں نے گولی ماری تھی اور کل سنگاپور میں علاج کے دوران اُن کی موت ہوگئی۔ اُن کی موت کی خبر ملنے پر اُن کے سینکڑوں حامی ملک کی راجدھانی میں...

December 19, 2025 9:56 AM

views 21

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Marujuana کو کم خطرناک کی درجہ بندی میں شامل کرنے سے متعلق ایگزیکیٹو  حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Marujuana کو کم خطرناک کی درجہ بندی میں شامل کرنے سے متعلق ایگزیکیٹو  حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔ اس سے قبل Marujuana شیڈول-I کے زُمرے میں تھا، جہاں اسے Heroin اور LSD جیسی منشیات کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ اس حکم کے ساتھ اب یہ شیڈول-III میں شامل ہوگیا ہے، جس میں Ketamine اور A...

December 19, 2025 9:53 AM

views 8

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI تعلیم سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے، بالخصوص معیاری تعلیم کو اور زیادہ شمولیت والی، قابل رسائی اور منصفانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI تعلیم سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے، بالخصوص معیاری تعلیم کو اور زیادہ شمولیت والی، قابل رسائی اور منصفانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جناب پردھان نے یہ بات نئی دلّی میں ہونے والی درس وتدریس کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق مشاورتی ...

December 19, 2025 9:51 AM

views 17

دبئی میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ کے سیمی فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

دبئی میں آج ICC اکیڈمی گراؤنڈ پر 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ آیوش مہاترے کی زیرِ کمان بھارتی ٹیم نے گروپ مرحلے میں متحدہ عرب امارات، پاکستان اور ملیشیا کو شکست دے کر اپنا غلبہ برقر...

December 19, 2025 9:48 AM

views 18

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی۔20 بین الاقوامی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی۔20 بین الاقوامی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم اس وقت دو-ایک سے سبقت لیے ہوئے ہے اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اپنے نام کرنا چا...

December 19, 2025 9:42 AM

views 16

پارلیمنٹ میں بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو پائیدار انداز سے بروئے کار لانے اور اِس کے فروغ سے متعلق SHANTI بل 2025 راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ ہی پاس ہو گیا ہے۔

پارلیمنٹ میں بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو پائیدار انداز سے بروئے کار لانے اور اِس کے فروغ سے متعلق SHANTI بل 2025 راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ ہی پاس ہو گیا ہے۔ اِس کا مقصد لوگوں کی بہبود کیلئے ایٹمی توانائی کو فروغ دینا اور ایٹمی بجلی کی تیاری کیلئے تابکاری کو علیحدہ کرنا ہے۔ بل پر بحث ...

December 19, 2025 9:40 AM

views 18

اترپردیش کے بیشتر ضلعے شدید سردی اور گہرے کہرے کی گرفت میں ہیں۔

اترپردیش کے بیشتر ضلعے شدید سردی اور گہرے کہرے کی گرفت میں ہیں۔ اِس کے نتیجے میں کئی ضلعوں میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ لکھنؤ میں ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت دی ہے کہ پہلی سے لے کر 12 کلاس تک کے سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول صبح 9 بجے کے بعد ہی کھلیں گے۔ Jaunpur، اُناؤ، پیلی بھیت، سلطان پور ...

December 19, 2025 9:38 AM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح حیدرآباد میں ریاستی پبلک سروس کمیشن PSCs کے چیئرپرسنز کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح حیدرآباد میں ریاستی پبلک سروس کمیشن PSCs کے چیئرپرسنز کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ ملک بھر کی ریاستی PSCs کے چیئرپرسنز اور اعلیٰ عہدیداران اس دو روزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ تلنگانہ کے گورنر Jishnu دیو ورما، وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی اور UPSC چیئرپرسن اجے ک...

December 19, 2025 9:34 AM

views 18

پارلیمنٹ نے اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کے دوران وکست بھارت – جی رام جی بل 2025 زبانی ووٹ سے منظور کرلیا ہے۔ مذکورہ بل میں ہر مالی سال میں دیہی علاقوں کے ہر ایک کنبے کو 125 دن کی روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے۔

پارلیمنٹ نے وکست بھارت - روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین یعنی وکست بھارت - جی رام جی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ راجیہ سبھا نے کل اِسے منظور کرلیا جبکہ لوک سبھا نے اِس بل کو کَل دن میں پاس  کیا تھا۔ مذکورہ بل میں 2047 تک وکست بھارت کے قومی نظریے کے عین مطابق ایک دیہی ترقیاتی فریم ورک قائم ک...

December 19, 2025 9:32 AM

views 21

  روایتی طریقہئ علاج کے بارے میں عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس آج نئی دلی میں اختتام پذیر ہوجائے گی۔ وزیراعظم نریندر مودی My Ayush مربوط خدمات پورٹل کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں روایتی طریقہئ علاج کے بارے میں عالمی صحت تنظیمWHO  کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اِس موقع پر وزیراعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے اور My Ayush مربوط خدمات پورٹل سمیت آیوش کے کئی اہم اقدامات کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی Ayush Mark بھی ج...