December 19, 2025 2:55 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سِول سروسز بھرتی میں ایمانداری اور دیانتداری پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حیدرآباد میں اب سے کُچھ دیر پہلے اسٹیٹ پبلک سروس کمیشنز PSCs کے چیئرپرسنز کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پبلک سروس کمیشنز سے زور دے کر کہا کہ وہ افسر شاہوں کی بھرتی کرتے ہوئے ایمانداری اور دیانتداری کو سب سے زیادہ ترجیح دیں۔ اِس سے...

December 19, 2025 2:54 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی، روایتی طریقہ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں روایتی طریقہئ علاج کے بارے میں عالمی صحت تنظیمWHO  کی دوسری عالمی  سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اِس موقع پر وزیراعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے اور My Ayush مربوط خدمات پورٹل سمیت آیوش کے کئی اہم اقدامات کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی Ayush Mark بھی ...

December 19, 2025 2:53 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور Oman کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور Oman کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ ایتھیوپیا کی حکومت کو، وزیر اعظم کے اس دورے سے کافی امیدیں ہیں۔ بھارت، ایتھیوپیا کو کئی شعبوں میں مدد دے رہا ہے۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دورے اور کئی معاہدوں پر دستخط ہونے کے بعد ایتھیوپیا کے عوام ام...

December 19, 2025 2:52 PM

views 12

گھنے کہرے کے سبب کم دکھائی دینے سے ملک کے مختلف حصوں میں بہت سی ٹرینوں کی آمدورفت میں رخنہ پڑا ہے

گھنے کہرے کے سبب کم دکھائی دینے سے ملک کے مختلف حصوں میں بہت سی ٹرینوں کی آمدورفت میں رخنہ پڑا ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق کم و بیش 60 ٹرینوں کی آمدورفت میں 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ٹرینوں کے آنے جانے کے اوقات کی تازہ جانکاری حاصل کر لیں۔

December 19, 2025 2:35 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کثیر پارٹی پارلیمانی وفود کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے حال ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کثیر پارٹی پارلیمانی وفود کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے حال ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے عالمی سطح پر بھارت کے موقف کو پیش کرنے کیلئے اِن ارکان کی تعریف کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُن کے تجربا...

December 19, 2025 2:33 PM

views 14

انڈین انفارمیشن سروس IIS کے سینئر افسر Baqar Mirza کا دل کا دورہ پڑنے سے کل دیر رات انتقال ہو گیا

انڈین انفارمیشن سروس IIS کے سینئر افسر Baqar Mirza کا دل کا دورہ پڑنے سے کل دیر رات انتقال ہو گیا۔ وہ 67 برس کے تھے۔ اپنے شاندار کیرئر کے دوران میرزا نے آکاشوانی، ڈی ڈی نیوز، Publication Division اور P.I.B سمیت اطلاعات و نشریات کی وزارت کے مختلف محکموں میں اپنی خدمات انجام دیں۔ وہ کئی سال تک حیدرآبا...

December 19, 2025 2:32 PM

views 9

شمالی بھارت میں گھنے کہرے کے سبب ہوائی اڈوں کے کام کاج میں رکاوٹ آجانے کا امکان ہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تازہ جانکاری حاصل کرتے رہیں

شہری ہوابازی کی وزارت نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھنے کہرے کی وجہ سے پروازوں میں رکاوٹ آجانے کے دوران، ایئرلائنز، ہوائی اڈوں اور سرکاری پلیٹ فارمز کے ذریعے تازہ جانکاری حاصل کرتے رہیں۔ وزارت نے مسافروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ بلا رکاوٹ سفر کیلئے اضافی وقت کی اجازت دیں۔ وزارت نے بتایا کہ وہ ب...

December 19, 2025 2:30 PM

views 21

مردوں کے کرکٹ میں آج شام احمدآباد میں 5 واں اور آخری ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی۔20 بین الاقوامی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم اس وقت دو-ایک سے سبقت لیے ہوئے ہے اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز اپنے نام کرنا چا...

December 19, 2025 2:29 PM

views 18

بی ڈبلیو ایف عالمی ٹور کے فائنلز میں، بھارت کی مردوں کی ڈبلز کی ستوک-چراغ کی جوڑی کا مقابلہ، ملیشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik کی جوڑی سے ہوگا

بیڈمنٹن میں آج شام چین میں BWF ورلڈ ٹور فائنلز میں ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ ملیاشیا کی Aaron Chia اور Soh Wooi Yik  سے ہوگا۔ بھارت کی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی فی الحال گروپ میں سرِ فہرست ہے۔ اس سے پہلے بھارتی جوڑی نے BWF ورلڈ ٹور فائنلز میں سیمی فائنل مقابلے میں انڈونی...

December 19, 2025 2:28 PM

views 10

19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کرکٹ کپ 2025 کیلئے بھارت اور سری لنکا کے درمیان سیمی فائنل میچ میں میدان گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی

19 سال سے کم عمر کے ایشیاء کرکٹ کپ 2025 کیلئے بھارت اور سری لنکا کے درمیان سیمی فائنل میچ میں میدان گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی۔ یہ میچ دبئی ICC اکیڈمِک گراؤنڈ میں کھیلا جانا ہے۔ آیوش Mhatre کی قیادت میں بھارتی ٹیم کو ایشیاء کپ کرکٹ کے گروپ مرحلے میں غلبہ حاصل ہے اور وہ سری لنکا کے خلاف س...