December 30, 2025 9:56 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے 2025 میں Reform ایکسپریس کی شروعات کی اور اب یہ عالمی توجہ کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت Reform ایکسپریس کے ساتھ اصلاحات کی راہ پر گامزن ہے اور یہ عالمی توجہ کے مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے گئے ایک مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج دنیا، بھارت کو امید اور بھروسے کے ساتھ دیکھتی ہے۔ انھوں نے...

December 30, 2025 9:55 PM

views 16

وزیر اعظم نے نئی دلّی کے نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہر معاشیات کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے طویل مدتی پیشرفت کو برقرار رکھنے کی غرض سے متنوع شعبوں میں مشن موڈ اصلاحات کیلئے زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ کے ماہرین اور سرکردہ ماہرین اقتصادیات کے ایک گروپ کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا۔ گفتگو کا موضوع تھا: ’’امرت بھارت اور ڈھانچہ جاتی تبدیلیاں- وکست بھارت کیلئے ایجنڈا‘‘۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے2047 کیلئے بھارت کے سفر کے بنیادی ستون کو اجاگر ...

December 30, 2025 9:54 PM

views 13

سینئر BJP لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال کی ترقی جبراً پیسہ وصولی اور فرقے وارانہ وابستگی کی وجہ سے رُک گئی ہے

سینئر BJP لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس سرکار، سرحد پر تار باڑ لگانے کے مقابلے میں دراندازوں کیلئے زمین فراہم کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں ترقی، جبراً پیسہ وصولی اور فرقے وارانہ وابستگی کی وجہ سے رُک ...

December 30, 2025 9:53 PM

views 17

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے موجودہ ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور منریگا اسکیم کی کمیوں کو دور کرنے کی خاطر ایک نیا قانون وکست بھارت روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین-وکست بھارت جی رام جی، متعارف کرایا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے موجودہ ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور منریگا اسکیم کی کمیوں کو دور کرنے کی خاطر ایک نیا قانون وکست بھارت روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین-وکست بھارت جی رام جی، متعارف کرایا ہے۔ وزیر موصوف آج بھوپال میں می...

December 30, 2025 9:51 PM

views 15

انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں جاری رائے دہندگان کی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی مہم کیلئے تاریخوں پر نظر ثانی کی ہے۔

انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں جاری رائے دہندگان کی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی مہم کیلئے تاریخوں پر نظر ثانی کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں اترپردیش کے چیف انتخابی افسر نوجیت Rinwa نے کہا کہ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق ووٹر فہرستوں کا مسودہ اب 6 جنوری 2026 کو شائع کیا جائے گا۔ اس سے قبل ووٹر فہرستوں ک...

December 30, 2025 9:50 PM

views 14

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو سال نو کی تقریبات کے مدِ نظر ہائی الرٹ پر لکھا گیا ہے

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات سیکورٹی فورسز کو سال نو کی تقریبات کے مدِ نظر ہائی الرٹ پر لکھا گیا ہے۔ سخت نگرانی کا مقصد سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانا اور چھٹیوں کے دوران کسی بھی طرح کی دراندازی اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوششوں کو روکنا ہے۔  

December 30, 2025 9:49 PM

views 14

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور BNP کی صدر بیگم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ کل ڈھاکہ میں ادا کی جائے گی۔ اُنہیں ان کے شوہر اور سابق صدر ضیاء الرحمن کے پہلو میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور BNP کی صدر بیگم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ کل ڈھاکہ میں ادا کی جائے گی۔ اُنہیں ان کے شوہر اور سابق صدر ضیاء الرحمن کے پہلو میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اُن کا آج صبح ڈھاکہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کی تھیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی، BNP نے کہا کہ...

December 30, 2025 9:48 PM

views 13

روس نے صدر ولادیمیر پتن کی رہائش گاہ پر یوکرین کے ڈرون حملے سے متعلق غیر سفارتی ردِّعمل کا انتباہ دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تصادم کو ختم کرنے کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو ناکام کرنے کے اقدامات سے گریز کریں

روس نے Novgorod Region میں صدر ولادیمیر پوتن کی رہائش گاہ پر یوکرین کی جانب سے ایک ناکام ڈرون حملے کو ایک غیر سفارتی ردّ عمل کا انتباہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ Zakharova نے اِس حملے کی کوشش کو غیر متوقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ ایک ایسے نازک وقت میں کیا گیا ہے، جب امریکہ میں جاری امن...

December 30, 2025 9:44 PM

views 22

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفر آباد میں بہت شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفر آباد میں بہت شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے دلّی ، ہریانہ، پنجاب، اترپردیش، اڈیشہ اور چنڈی گڑھ میں کل شدید کہرے کی وجہ سے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ بہار، اتراکھنڈ، مغربی بنگال، سکّم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اسی طرح...

December 30, 2025 9:42 PM

views 14

خواتین کی کرکٹ میں بھارت نے تھیروننتھا پورم میں پانچویں اور آخری ٹی-ٹوینٹی میچ میں سری لنکا کے سامنے جیت کیلئے 176 رن کا نشانہ رکھا ہے

خواتین کرکٹ میں ترووننت پورم میں گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری مقابلے میں بھارت کے 176 رن کا پیچھا کرتے ہوئے سری لنکا نے آخری خبریں ملنے تک 8 اوورز میں ایک وکٹ پر 68رن بنا لئے تھے۔اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 175 رن بنا...