December 20, 2025 3:32 PM
19
وزیراعظم نریندر مودی نے سشَستر سیما بَل SSB کے یوم تاسیس کے موقع پر آج اُس کے سبھی اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے سشَستر سیما بَل SSB کے یوم تاسیس کے موقع پر آج اُس کے سبھی اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ SSB کی غیر متزلزل لگن سے خدمت اور قربانی کی اعلیٰ ترین روایات کی عکاسی ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فورس کا فرض سے متعلق جذبہ اور احساس ...