December 21, 2025 9:47 AM
19
آج دوسرا عالمی میڈیٹیشن کا دن منایا جا رہا ہے۔
آج دوسرا عالمی میڈیٹیشن کا دن منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی نے پچھلے سال 21 دسمبر کو عالمی میڈیٹیشن کے عالمی دن کے طور پر منائے جانے کا اعلان کیا تھا۔ آج شمالی نصف کرہئ ارض میں موسم سرما کا سب سے چھوٹا دن ہوتا ہے جس سے مطابقت رکھتے ہوئے یہ تاریخ مقرر کی گئی ہے، جو باطنی سکون اور خود احتس...