December 21, 2025 2:51 PM

views 14

بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن بٹالین آر اے بی نے کہا ہے کہ اُسے میمن سنگھ میں توہین مذہب کا ایک ہندو نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردینے کے معاملے میں، اب تک کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ہے

بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن بٹالین آر اے بی نے کہا ہے کہ اُسے میمن سنگھ میں توہین مذہب کا ایک ہندو نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردینے کے معاملے میں، اب تک کوئی واضح ثبوت نہیں ملا ہے۔ حالانکہ اُس نے الزام لگایا ہے کہ ایک فیکٹری مینجر نے پولیس کو اطلاع دینے کے بجائے، اُسے ایک مشتعل بھیڑ کے حوالے کردیا۔ 28 س...

December 21, 2025 10:03 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی آج آسام کے Namrup میں 10 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے امونیا-یوریا کھاد پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج آسام کے Namrup میں 10 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے امونیا-یوریا کھاد پروجیکٹ کیلئے بھومی پوجن کریں گے۔ وہ Namrup میں ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم برہم پُتر دریا میں جہاز MV Charaideo پر سفر کے دوران آج صبح پروگرام ”پریکشا پے چرچا“ کے حصے کے طور پر 25 ہونہار ط...

December 21, 2025 10:01 AM

views 17

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے وہاٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے Ghost Pairing سائبر گھپلے کے تعلق سے شہریوں کو خبردار کیا ہے۔

الیکٹرانک اور اطلاعتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ Ghost Pairing نامی سائبر دھوکہ دہی کو واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ وزارت نے کہا کہ Hijackers، واٹس ایپ کے Device سے جڑے Feature کا غلط استعمال کرکے اکاؤنٹس Hijack کر رہے ہیں جس میں...

December 21, 2025 10:00 AM

views 17

CBI نے بنگلور کی ایک کمپنی سے مبینہ طور پر 3 لاکھ روپے کی رشوت لینے کے معاملے میں فوج کے ایک افسر اور ایک دیگر شخص کو گرفتار کیا ہے۔

CBI نے بنگلور کی ایک کمپنی سے مبینہ طور پر 3 لاکھ روپے کی رشوت لینے کے معاملے میں فوج کے ایک افسر اور ایک پرائیویٹ شخص ونود کمار کو گرفتار کیا ہے۔ CBI نے کہا ہے کہ اُس نے دلّی میں فوجی افسر لیفٹننٹ کرنل دیپک کمار شرما کے گھر سے تلاشی کی کارروائی کے دوران 3 لاکھ روپے کی، رشوت کی رقم کے ساتھ ساتھ 2 کر...

December 21, 2025 9:58 AM

views 20

 زراعت و کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت G رام جی بل  نہ صرف کسانوں اور مزدوروں کے لیے سود مند ثابت ہوگا بلکہ یہ گاؤں کی ترقی کے ہر پہلو سے جڑا ہے۔

 زراعت و کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت G رام جی بل  نہ صرف کسانوں اور مزدوروں کے لیے سود مند ثابت ہوگا بلکہ یہ گاؤں کی ترقی کے ہر پہلو سے جڑا ہے۔ انھوں نے یہ بات کل نئی دلی میں چودھری چرن سنگھ ایوارڈ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب چوہان نے چنتن شِور کے قی...

December 21, 2025 9:56 AM

views 13

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ سوِل سروسز کا معیار 2047 تک وِکست بھارت کے حصول میں ایک فیصلہ کُن کردار ادا کرے گا اور قومی ترجیحات کا نفاذ منتظمین کے معیار پر منحصر ہوگا۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ سوِل سروسز کا معیار 2047 تک وِکست بھارت کے حصول میں ایک فیصلہ کُن کردار ادا کرے گا اور قومی ترجیحات کا نفاذ منتظمین کے معیار پر منحصر ہوگا۔ کل شام حیدرآباد میں ریاستی پبلک سروس کمیشن PSCs کے صدر نشینوں کی دو روزہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہ...

December 21, 2025 9:54 AM

views 12

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہدایت دی ہے کہ 4E ماڈل ایجوکیشن، نفاذ، انجینئرنگ اور ہنگامی حالات میں دیکھ بھال پر توجہ کے ساتھ ریاست گیر پیمانے پر سڑک کے تحفظ کا مہینہ اگلے سال ایک سے 31 جنوری تک منایا جائے گا۔

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہدایت دی ہے کہ 4E ماڈل ایجوکیشن، نفاذ، انجینئرنگ اور ہنگامی حالات میں دیکھ بھال پر توجہ کے ساتھ ریاست گیر پیمانے پر سڑک کے تحفظ کا مہینہ اگلے سال ایک سے 31 جنوری تک منایا جائے گا۔ کل سینئر افسروں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگ...

December 21, 2025 9:53 AM

views 29

بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سوریہ کانت نے کہا ہے کہ سبھی آئینی اداروں کو پورے آئینی جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہیے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ عدالت کے فیصلے، شہریوں کیلئے اُن کی اپنی زبانوں میں دستیاب ہوں۔

بھارت کے چیف جسٹس، جسٹس سوریہ کانت نے کہا ہے کہ سبھی آئینی اداروں کو پورے آئینی جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہیے، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ عدالت کے فیصلے، شہریوں کیلئے اُن کی اپنی زبانوں میں دستیاب ہوں۔ اترپردیش کے اٹاوا میں ہندی سیوا نِدھی ٹرسٹ کے 33 ویں سالانہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہو...

December 21, 2025 9:51 AM

views 11

دلّی سرکارنے فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے GRAP چار مرحلے کے تحت نفاذ کی مہم تیز کر دی ہے۔

دلی حکومت نے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے GRAP مرحلہ چار کے تحت اپنی نفاذ کی مہم کو تیز کردیا ہے۔ خطے میں نافذ Grap چار مرحلے کے تحت سب سے سخت پابندیاں عائد کی جاتی ہیں اِن اقدامات کے تحت دلّی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے آلودگی پھیلانے والی صنعتوں اور تعمیراتی جگہوں کے خلاف سخت کاررو...

December 21, 2025 9:48 AM

views 18

بھارت نے میانما کو تینQuick Impact Projectsفراہم کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹس میانما کے منڈالے خطے کے لوگوں کے سماجی و اقتصادی فائدے کے لئے وقف ہیں۔

بھارت نے میانما کو تینQuick Impact Projectsفراہم کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹس میانما کے منڈالے خطے کے لوگوں کے سماجی و اقتصادی فائدے کے لئے وقف ہیں۔           اس پروجیکٹ کے تحت ایک Rapier Loom جو بھارت میں بنائی گئی ایک جدید ہائی ٹیک بنائی کی مشین ہے، منڈالے علاقے کے امرا پورا میں واقع Saunder Weaving and V...