December 21, 2025 9:49 PM

views 16

بی جے پی کی قیادت والے برسرِ اقتدار مہایُتی اتحاد نے، مہاراسٹر مقامی ادارے کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر کامیابی کی طرف پیش قدمی کی ہے

مہاراشٹر میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ابھی چناؤ کمیشن نے نہیں کیا ہے، لیکن ابتدائی رجحان سے ظاہر ہوتا ہے کہ برسراقتدار مہایوتی، 214 بلدیاتی اداروں میں سبقت حاصل کیے ہوئے ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے BJP اور مہایوتی کو اپنی اکثریت دلانے پر مہاراشٹر کے عوام کا...

December 21, 2025 9:48 PM

views 15

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس GEM کے پلیٹ فارم پر 11 لاکھ سے زیادہ، بہت چھوٹے اور چھوٹے کاروباری MSEs رجسٹرڈ فروخت کاروں نے کاروبار کیا ہے

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس GEM کے پلیٹ فارم پر 11 لاکھ سے زیادہ، بہت چھوٹے اور چھوٹے کاروباری MSEs رجسٹرڈ فروخت کاروں نے کاروبار کیا ہے۔ تجارت وصنعت کی وزارت نے بتایا کہ یہ آرڈرس GEM کے ذریعے کئے گئے لین دین کی کُل مالیت کا 44 فیصد سے زیادہ حصہ ہیں، جو سالانہ 25 فیصد کی سرکاری خرید کے نشانے سے زیادہ ہی...

December 21, 2025 9:46 PM

views 16

ریلوے کے محکمے نے اِس مہینے کی26 تاریخ سے اپنے کرایے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے

ریلوے کے محکمے نے اِس مہینے کی26 تاریخ سے اپنے کرایے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے۔ اِس تازہ ڈھانچے کے تحت Ordinary Class میں215 کلو میٹر تک کے سفر کے کرایے میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ 215 کلو میٹر کے بعد کرایے میں اِس کلاس کے تحت ایک پیسہ فی کلو میٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ میل اور ایکسپریس ٹرین میں، غیر A...

December 21, 2025 9:45 PM

views 11

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگ پُری نے زور دے کر کہا ہے کہ پیٹرولیم وقدرتی گیس کے ضابطوں کے قانون 2025 سے، جس کا نوٹیفکیشن حال ہی میں جاری کیا گیا ہے

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگ پُری نے زور دے کر کہا ہے کہ پیٹرولیم وقدرتی گیس کے ضابطوں کے قانون 2025 سے، جس کا نوٹیفکیشن حال ہی میں جاری کیا گیا ہے، ہائیڈرو کاربن کی گھریلو پیداوار کو مستحکم بنانے اور فروغ دینے میں یکسر تبدیلی آئے گی۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایک مضمون میں وزیرموصوف...

December 21, 2025 9:44 PM

views 14

سائنس و ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ الیکٹرک گاڑیاں، کاروبار، روزگار اور گزر بسر کو آگے بڑھانے کے ایک طاقتور وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہیں

سائنس و ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ الیکٹرک گاڑیاں، کاروبار، روزگار اور گزر بسر کو آگے بڑھانے کے ایک طاقتور وسیلے کے طور پر ابھر رہی ہیں۔ وہ آج نئی دلّی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے اپنے دورے میں میڈیا سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کی حمایت والے ایکونظام سے...

December 21, 2025 9:43 PM

views 12

بھارت کی ایئرپورٹ اتھارٹی AAI نے کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کی وجہ سے ہوائی جہازوں کی پروازوں میں تاخیر ہونے اور نظام الاوقات میں تبدیلی کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری کی ہے

بھارت کی ایئرپورٹ اتھارٹی AAI نے کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کی وجہ سے ہوائی جہازوں کی پروازوں میں تاخیر ہونے اور نظام الاوقات میں تبدیلی کے سلسلے میں ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں AAI نے کہا ہے کہ شمالی بھارت کے بعض حصوں میں کہرے کی وجہ سے کم دوری تک ہی صاف نظر آرہا ہے، جس کی وجہ...

December 21, 2025 9:41 PM

views 15

شمالی بھارت میں سخت سردی پڑ رہی ہے اور گھنا کُہرا چھایا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مشرقی اترپردیش اور بہار میں بہت گھنے کُہرے کی وجہ سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کل مشرقی اترپردیش اور بہار میں شدید کہرا چھائے رہنے کے پیش نظر Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ وہیں چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، اتراکھنڈ اور شمال مشرقی حصوں کے دور دراز کے علاقوں میں کل شدید کہرا چھایا رہے گا۔ کرناٹک، تلنگانہ، بہار، اترپردیش، ہریانہ، ...

December 21, 2025 9:40 PM

views 21

وشاکھاپٹنم میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوینٹی میچ میں سری لنکا اور بھارت آمنے سامنے ہیں۔ سری لنکا نے بھارت کو 122 رن کا نشانہ دیا ہے

خواتین کرکٹ میں، وشاکھاپٹنم میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے ذریعے دیئے گئے 122 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے بھارت نے آخری خبریں موصول ہونے تک 7.4 اوورز میں 1 وکٹ پر61 رن بنالئے تھے۔ اس سے قبل بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنک...

December 21, 2025 3:00 PM

views 12

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آسام میں Namrup کے مقام پر 10 ہزار 601 کروڑ روپے مالیت کے کیمیاوی کھاد پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج آسام کے ڈبرو گڑھ ضلعے میں Namrup کے مقام پر 10 ہزار 601 کروڑ روپے مالیت کے ایک فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اِس پروجیکٹ کا مقصد خطے میں کیمیاوی کھاد کی پیداوار کو مستحکم بنانا اور زرعی پیداوار کو بڑھاوا دینا ہے۔ اِس پلانٹ میں سالانہ 12 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن یوریا ...

December 21, 2025 3:00 PM

views 12

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ سرکار پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں نقلی کیمیاوی کھاد اور جراثیم کش دواؤں کی روک تھام کیلئے ایک بل پیش کرے گی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ سرکار پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں نقلی کیمیاوی کھاد اور جراثیم کش دواؤں کے خلاف ایک بل پیش کرے گی۔ انہوں نے گمراہ کن Tag کی آڑ میں نقلی کیمیاوی کھاد، نقلی جراثیم کش دوائیں اور دیگر غیر مجاز بائیو اشیاء فروخت کئے جانے پر تشویش کا ...