December 22, 2025 9:42 AM

views 27

سری نواس Ramanujan کے یومِ پیدائش کے موقع پر آج Mathematics یا ریاضی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آجMathematics  یا ریاضی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن بھارت کے سب سے بااثر اور   عالمی سطح پر شہرت یافتہ ریاضی دانوں میں سے ایک Srinivasa Ramanujan کے یومِ پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن سائنس کے شعبے میں ہونے والی ترقی اور روزمرہ کی زندگی میں ریاضی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے تعلیمی ا...

December 22, 2025 9:41 AM

views 7

بنگلہ دیش پولیس نے کہا ہے کہ اُن کے پاس ایسی کوئی مخصوص جانکاری نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ انقلاب منچ کے ترجمان شریف عثمان بن ہادی کی ہلاکت کے معاملے کا اصل مشتبہ شخص فیصل کریم مسعود ملک سے باہر چلا گیا ہے۔

بنگلہ دیش پولیس نے کہا ہے کہ اُن کے پاس ایسی کوئی مخصوص جانکاری نہیں ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ انقلاب منچ کے ترجمان شریف عثمان بن ہادی کی ہلاکت کے معاملے کا اصل مشتبہ شخص فیصل کریم مسعود ملک سے باہر چلا گیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل آف پولیس رفیق الاسلام نے کہا کہ قان...

December 22, 2025 9:39 AM

views 16

خواتین کرکٹ میں، وشاکھا پٹنم میں بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کرکٹ میں، کَل رات وشاکھا پٹنم میں بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ سری لنکا نے بھارت کے سامنے 122 رن کا نشانہ رکھا تھا جو اُس نے 14 اوورس اور چار گیندوں میں محض دو وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔ بھارت ک...

December 22, 2025 9:38 AM

views 28

آج رات ساڑھے نو بجے ہندی اور انگریزی کے ہمارے Phone in پروگرام میں جو مباحثہ نشر کیا جائے گا، اُس کا موضوع ہے: صارفین کے حقوق اور ذمہ داریاں۔

آج رات ساڑھے نو بجے ہندی اور انگریزی کے ہمارے Phone in پروگرام میں جو مباحثہ نشر کیا جائے گا، اُس کا موضوع ہے: صارفین کے حقوق اور ذمہ داریاں۔           اِس میں صارفین کے امور کی سکریٹری  Nidhi Khare شرکت کریں گی۔ آپ بھی اِس موضوع پر اپنے سوال پوچھ سکتے ہیں۔

December 22, 2025 9:37 AM

views 10

Divya کلا میلا کا 28 واں ایڈیشن کل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

Divya کلا میلا کا 28 واں ایڈیشن کل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ نو دن تک جاری رہنے والے اس میلے میں ملک بھر کے دِویانگ جنوں کی تخلیقی صلاحیت، استقامت اور اُن کا کاروباری جذبہ دیکھنے کو ملا۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے تحت معذور افراد کو باا...

December 22, 2025 9:36 AM

views 10

پاکستان میں، ایک ہزار 300 سے زائد اہلکاروں اور سکیورٹی عملے کو پاکستان تحریک انصاف کے امکانی احتجاج کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے روالپنڈی میں تعینات کیا گیا ہے۔

پاکستان میں، ایک ہزار 300 سے زائد اہلکاروں اور سکیورٹی عملے کو پاکستان تحریک انصاف کے امکانی احتجاج کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے روالپنڈی میں تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی یہ پیشرفت سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ-دوئم بدعنوانی ...

December 22, 2025 9:34 AM

views 7

وہائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے فلوریڈا میں یوکرین اور یوروپی نمائندوں کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت کی ہے۔

وہائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے فلوریڈا میں یوکرین اور یوروپی نمائندوں کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں Steve Witkoff نے بتایا کہ اِن مذاکرات کا مقصد یوکرین، امریکہ اور یوروپ کے درمیان...

December 21, 2025 9:52 PM

views 19

صدر جمہوریہ نے ’’وکست بھارت جی رام جی بل‘‘ کو منظوری دی۔ اِس قانون کے تحت دیہی گھروں کیلئے 125 دن کے روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے روزگار کیلئے وکست بھارت گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین-جی رام جی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ پارلیمنٹ نے اِسے موسمِ سرما کے اجلاس کے دوران منظوری دی تھی۔ اس ایکٹ کے ذریعے ایک دیہی ترقیاتی فریم ورک قائم کیا گیا ہے، جسے وکست بھارت 2047 کے قومی مشن سے منسلک کیا گیا ہے۔ ہر ایک...

December 21, 2025 9:51 PM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، اپنی تمام تر کوششوں میں کسانوں کی فلاح کو ترجیح دے رہی ہے۔ انھوں نے آسام کے شہر ڈِبرو گڑھ میں، اَمونیا-یوریا کیمیاوی کھاد کے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں ملک کے کسانوں اور اَنّ داتائوں کا اہم رول ہے اور حکومت، کسانوں کے مفادات کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتے ہوئے کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کسان دوست اسکیموں کو، سب تک پہنچایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم آج آسام کے شہر ڈِبرو گڑھ میں نام رُوپ ک...

December 21, 2025 9:50 PM

views 20

بھارت نے نئی دلّی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر سلامتی کی صورتحال کو نقصان پہنچانے سے متعلق بنگلہ دیش کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ بھارت نے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملوں کے بارے میں سخت تشویش کا اظہار کیا ہے

بھارت نے وضاحت کی ہے کہ نئی دلّی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین کے ایک اجتماع نے باڑ توڑنے یا سلامتی کی صورتحال کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کی۔ وزارتِ خارجہ نے میڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 20 سے 25 نوجوان، بنگلہ دیش کے میمن سنگھ علاقے میں دیپو چندر داس کی وحشیانہ ہلاکت کے خ...