December 31, 2025 9:55 AM

views 12

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں نیتی آیوگ میں ممتاز اقتصادی ماہرین اور دیگر ماہرین کے ایک گروپ کے ساتھ گفتگو کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں نیتی آیوگ میں ممتاز اقتصادی ماہرین اور دیگر ماہرین کے ایک گروپ کے ساتھ گفتگو کی۔ اِس کا موضوع تھا: ”آتم نربھرتا اور ڈھانچے کے لحاظ سے تبدیلی، وکست بھارت کا ایجنڈا“۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے 2047 کی جانب بھارت کے سفر کیلئے اہم پہلوؤں کو اجاگر کیا۔  ای...

December 31, 2025 9:52 AM

views 30

سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کی ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی کی گئی اور ارادوں کے اثرات سامنے آئے۔ آج اپنی اِس خصوصی سیریز ”اصلاحات کے سال“ کے تحت ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کس طرح بھارت 2025 میں دنیا کی پیداوار کے ایک نئے قائد کے طور پر  اُبھرا ہے۔ اِس سال بھارت نے...

December 31, 2025 9:49 AM

views 13

تعلیم کی مرکزی وزارت نے نوجوان مصنفین کی رہنمائی کی، وزیر اعظم کی اسکیم PM-YUVA کے تیسرے مرحلے کے تحت کرائے گئے مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

تعلیم کی مرکزی وزارت نے نوجوان مصنفین کی رہنمائی کی، وزیر اعظم کی اسکیم PM-YUVA کے تیسرے مرحلے کے تحت کرائے گئے مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اِس مرحلے کے تحت 22 بھارتی زبانوں اور انگریزی میں، کتابوں کی 43 تجویزوں کو منتخب کیا گیا ہے۔ تعلیم کی وزارت نے بتایا کہ منتخبہ تجویزوں کو، ممتاز دانشوروں ک...

December 31, 2025 9:47 AM

views 18

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی آخری رسوم میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور BNP کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کی آخری رسوم میں شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر آخری رسوم میں بھارت سرکار اور یہاں کی عوام کی نمائندگی کریں گے۔ خالدہ ضیاء کا کَل ڈھاکہ میں انتقال ہوگیا تھا۔ وہ 80 سال کی تھیں۔ خالدہ ضیاء، بنگلہ دیش کی پہلی خا...

December 31, 2025 9:44 AM

views 13

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے، تحفظ کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ پورے ملک میں، اہم تنصیبات کا تحفظ کریں۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے، تحفظ کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ پورے ملک میں، اہم تنصیبات کا تحفظ کریں۔  یہ قدم اتوار کی رات اُن کی رہائش گاہ پر یوکرین کی طرف سے بڑے پیمانے پر حملے کے بعد اُٹھایا گیا ہے۔ 2006 میں پتن نے ایک حکم پر دستخط کیے تھے، جس کے مطابق روسی فیڈریشن کے شہری کو، جو روسی مسلح فوجوں کی...

December 31, 2025 9:40 AM

views 11

جَل شکتی کی وزارت نے میڈیا کے اِن الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ جَل سنچے جَن بھاگیداری ایوارڈز میں، تصویروں کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔

جَل شکتی کی وزارت نے میڈیا کے اِن الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ جَل سنچے جَن بھاگیداری ایوارڈز میں، تصویروں کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ یہ دعوے غلط اور گمراہ کُن ہیں۔ جَل سنچے جَن بھاگیداری - JSJB کا آغاز 6 ستمبر 2024 کو کیا گیا تھا، جس کا مقصد پانی کے تحفظ کو ایک عوامی تحریک کی شکل د...

December 31, 2025 9:39 AM

views 17

دوحہ میں کَل عالمی Blitz  شطرنج چیمپین شپ میں  گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi سیمی فائنل میں ازبیکستان کے عبدالستاروف سے ہار گئے۔

دوحہ میں کَل عالمی Blitz  شطرنج چیمپین شپ میں  گرانڈ ماسٹر ارجن Erigaisi سیمی فائنل میں ازبیکستان کے عبدالستاروف سے ہار گئے۔ اِس طرح انھیں کانسے کا تمغہ ملا۔ اگرچہ Erigaisi شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہے تھے اور انھوں نے مقابلے کے پہلے دن ہی عبدالستاروف کو ہرا دیا تھا لیکن سیمی فائنل میں Erigaisi کو آ...

December 31, 2025 9:38 AM

views 15

خواتین کرکٹ میں بھارت نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 15 رن سے ہراکر سیریز پانچ۔صفر سے جیت لی ہے۔

خواتین کرکٹ میں کَل رات تروواننت پورم میں بھارت نے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رن سے ہراکر یہ سیریز پانچ۔صفر سے جیت لی ہے۔ بھارت نے سری لنکا کے سامنے 176 رن کا نشانہ رکھا تھا، لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 160 رن ہی بنا سکی۔ اِس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت سے بلے ...

December 31, 2025 9:37 AM

views 15

بھارتی موسمیات محکمے نے بہار میں موسم کہیں سرد اور کہیں بہت زیادہ سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے بہار میں موسم کہیں سرد اور کہیں بہت زیادہ سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ مشرقی اترپردیش اور ہماچل پردیش میں بھی اسی طرح کا موسم رہے گا۔ موسمیات محکمے کے مطابق جموں و کشمیر، لداخ اور مظفر آباد میں تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر دلی قومی راجدھانی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے کئی ر...

December 31, 2025 9:36 AM

views 19

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بعض حصوں میں ہلکی بارش اور برفباری ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ گلمرگ، سادھنا Top اور Tulail وادی سمیت اونچائی والے مقامات پر ہلکی سے لے کر اوسط برف باری ہوئی ہے۔ اِدھر لداخ میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور درجہئ حرارت لگاتار کم ہو رہا ہے۔ سب سے کم ٹیمپریچر مشرقی لداخ میں Nyo...