December 22, 2025 2:29 PM
9
وہائٹ ہاؤس کے ایک ایلچی نے یوکرین اور یوروپی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ فلورِڈا میں مثبت اور تعمیری نوعیت کی بات چیت کی
وہائٹ ہاؤس کے ایک ایلچی نے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 4 سال سے زیادہ عرصے سے جاری جنگ کو ختم کرنے کیلئے یوکرین اور یوروپی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ فلورِڈا میں مثبت اور تعمیری نوعیت کی بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں Steve Witkoff نے بتایا کہ بات چیت کا مقصد، یوکرین، امر...