December 22, 2025 9:40 PM

views 8

شمال مشرقی خطے کی فروغ کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے، شمال مشرقی خطے میں بنیادی ڈھانچے، لاجسٹک اور کنکٹی ویٹی سے متعلق آج ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی میٹنگ کی

شمال مشرقی خطے کی فروغ کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے، شمال مشرقی خطے میں بنیادی ڈھانچے، لاجسٹک اور کنکٹی ویٹی سے متعلق آج ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس کی میٹنگ کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ اِس میٹنگ کی صدارت تریپورہ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مانِک ساہا نے کی۔ اِس میٹنگ میں وزیر اعظم نر...

December 22, 2025 9:39 PM

views 11

بنگلہ دیش کی میڈیا کی تنظیموں نے دو سرکردہ اخباروں کے دفاتر میں تشدد اور توڑ پھوڑ اور اُس کے بعد سرکار کی کارروائی کرنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج میں، ڈھاکہ میں ریلی کی ہے

بنگلہ دیش میں، بنگلہ دیش کی ایڈیٹرس کونسل اور اخباروں کے مالکان کی ایسوشی ایشن کے ذریعے ڈھاکہ میں ایک مشترکہ احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ریلی پچھلے ہفتے دو سرکردہ اخباروں کے دفاتر میں تشدد اور لوٹ مار نیز محمد یونس کی قیادت والی عبوری سرکار کے ذریعے کی جانے والی کارروائی کے خلاف کی گئی۔ گذشتہ...

December 22, 2025 9:37 PM

views 16

شمالی اور شمال مشرقی بھارت کے اکثر حصوں میں کَل گہرا دھند چھائے رہنے کی توقع ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، اڈیشہ، راجستھان، اتراکھنڈ اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں کَل تک گہری دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مزید پیشگوئی کی ہے کہ اِس مہینے کی 27 تاریخ تک پنجاب میں انتہائی گہرا کُہرا چھایا رہے ...

December 22, 2025 2:37 PM

views 18

بھارت اور نیو زیلینڈ نے آزاد تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس معاہدے سے اگلے پانچ سال میں دوطرفہ تجارت دوگنی ہوجائے گی

بھارت اور نیو زیلینڈ نے تاریخی اور باہمی طور پر فائدہ مند آزاد تجارتی معاہدے FTA کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کرلی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور نیو زیلینڈ کے اُن کے ہم منصب کرسٹوفر لکسَن نے آج یہ اعلان کیا۔ جناب مودی نے آج جناب لکسَن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ یہ بات چیت اس سال مارچ میں جناب لکسن ک...

December 22, 2025 2:36 PM

views 11

تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ اس معاہدے سے کسانوں، چھوٹے کاروباریوں، طلباء، خواتین اور اختراع کاروں کو موقعے فراہم ہوں گے

آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ FTA سے کسانوں، چھوٹے کاروباریوں، طلباء، خواتین اور اختراع کاروں کو تجارت کیلئے مختلف موقعے فراہم ہوں گے۔ جناب گوئل نے زور دے کر کہا کہ FTA سے دنیا کی جغرافیائی و سیاسی صورتحال کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا اظہار ہوتا ہے۔ F...

December 22, 2025 2:36 PM

views 11

سرکار نے زور دے کر کہا ہے کہ Aravalli خطے میں شہرکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ سرکار نے کہا ہے کہ اُس کی واحد اور خصوصی توجہ اس خطے کو محفوظ رکھنے پر ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا Aravalis خطے میں شہرکاری کوئی منصوبہ نہیں ہے اور اُس کی واحد اور خصوصی توجہ اِس خطے کو محفوظ رکھنے پر ہے۔ نئی دلّی میں ایک نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے جناب یادو نے کہا کہ Phulera، اجمیر، اُدے پور اور بوندی سمی...

December 22, 2025 2:35 PM

views 11

NCW نے شکتی اسکالرز کا آغاز کیا ہے، جو خواتین پر مرکوز پالیسی معاملات سے متعلق نوجوانوں کی ریسرچ فیلوشپ کا پروگرام ہے

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے ”شکتی اسکالرس: NCW کی نوجوان ریسرچ فیلوشپ“ پروگرام کا آغاز کیا ہے، جس میں نوجوان طلباء اور محققین سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں کہ وہ بھارت میں خواتین پر اثرانداز ہونے والے معاملات سے متعلق پالیسی پر مرکوز تحقیق کریں۔ فیلوشپ کا مقصد خواتین کی حفاظت اور وقار، صنف پر مبنی تشد...

December 22, 2025 2:38 PM

views 13

قومی راجدھانی میں No PUC, No Fuel مہم کے شروع ہونے کے بعد سے 2 لاکھ سے زیادہ PUC سرٹیفیکٹ جاری کیے گئے : دلّی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سنگھ سرسا

دلّی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے آج کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں No PUC, No Fuel مہم کے شروع ہونے کے بعد سے آلودگی کو کنٹرول کرنے کے 2 لاکھ سے زیادہ سرٹیفیکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے پرائیویٹ کمپنیوں سے کہا کہ وہ GRAP مرحلے 4 کے اقدامات ...

December 22, 2025 2:30 PM

views 8

ایئر انڈیا کی ممبئی جانے والے پرواز AI 887 ایک تکنیکی وجہ سے اُڑان بھرنے کے کچھ ہی منٹ بعد دلّی ہوائی اڈے پر واپس آگئی

ایئر انڈیا کی ممبئی جانے والے پرواز AI 887 ایک تکنیکی وجہ سے اُڑان بھرنے کے کچھ ہی منٹ بعد دلّی ہوائی اڈے پر واپس آگئی۔ پائلٹ نے اس پرواز میں ایک سنگین نوعیت کی خرابی کے بارے میں بتایا، لہٰذا صبح 6 بجکر 40 منٹ پر پوری طرح ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ دلّی- ممبئی کی اس پرواز نے کام کاج کے معیاری طریق...

December 22, 2025 2:30 PM

views 17

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ انتہا پسند عناصر کی حوصلہ افزائی کررہی ہے، بھارت مخالف جذبات کو ہوا دے رہی ہے اور جمہوری ڈھانچے کو کمزور کررہی ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک ای-میل انٹرویو می...