December 22, 2025 9:53 PM
16
ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ، گرین وال پروجیکٹ کے ذریعے اراولی رینج کو تحفظ فراہم کرنے کی حکومت کی پائیدار کوششوں کی توثیق کرتا ہے
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے آج اَراوَلی پہاڑی سلسلے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ اسے تحفظ دینے کی حکومت کی پائیدار کوششوں کو تسلیم کرتا ہے اور اس کی توثیق کرتا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئ...