December 23, 2025 2:43 PM
9
”وکست بھارت – جی رام جی“ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 51 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم مختص کرنے کی تجویز ہے : زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ”وکست بھارت - جی رام جی“ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 51 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم مختص کرنے کی تجویز ہے تاکہ روزگار پیدا کرنے اور جامع دیہی ترقی کیلئے مناسب رقومات کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیرِ موصوف ن...