December 23, 2025 2:53 PM
13
انتخابی کمیشن نے خصوصی تفصیلی نظرِثانی عمل کے بعد مدھیہ پردیش کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ شائع کردیا ہے
بھارت کے انتخابی کمیشن نے آج مدھیہ پردیش میں ڈیڑھ مہینے تک گھر گھر جاکر، چناؤ فہرستوں پر کیے گئے تفصیلی نظرثانی کے کام کے بعد، چناؤ فہرستوں کا مسودہ شائع کردیا ہے۔ چناؤ فہرستوں کی اشاعت مدھیہ پردیش کے سبھی 230 اسمبلی حلقوں میں کی گئی تھی۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِن فہرستوں کے شائع ہونے کے سا...