December 23, 2025 9:53 PM
9
اڈیشہ کے ملکان گری ضلع میں 10 خواتین سمیت 22 مائونوازوں نے خودسپردگی کردی ہے
اڈیشہ کے ملکان گری ضلع میں آج 10 خواتین کاڈر سمیت 22 مائونوازوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ یہ خودسپردگی اڈیشہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل Y B Khurania کی موجودگی میں ہوئی۔ اڈیشہ حکومت کی جانب سے مائونوازوں کیلئے خودسپردگی اور بازآبادکاری پالیسی کو نئے سرے سے ترتیب دیئے جانے کے بعد ایسا ہوا ہے جس...